لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے پہلے روز گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کارکنوں کی فہرست جاری کر دی گئی ، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں پولیس کو گرفتاری دینے والوں میں تحریک انصاف کے وائس …
Read More »براعظم امریکہ، افریقہ، یورپ ،ایشیاء اور بحرالکاہل کے 94ممالک آئی ایم ایف کے مقروض
انٹرنیشنل مانیٹری (فنڈ آئی ایم ایف) کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس وقت پاکستان سمیت دنیا کے 94 ممالک پر آئی ایم ایف کے مقروض ہیں جن کے ذمہ آئی ایم ایف کا کل قرضہ 148 ارب 30 کروڑ 75 لاکھ 64 ہزار …
Read More »ڈیجیٹل مردم شماری میں آن لائن خود شماری کا طریقہ کار جانئیے
ملک میں ساتویں مردم و خانہ شماری یکم مارچ 2023 سے شروع ہو گی جس کے لیے ٹیمیں ہر جگہ گھر گھر جائیں گی۔مگر اس بار مردم شماری کے لیے آپ اپنے ڈیٹا کا اندراج خود آن لائن کر سکتے ہیں۔ساتویں مردم و خانہ شماری سے متعلق خود شماری پورٹل …
Read More »جیل بھرو تحریک: اسد عمر ، شاہ محمود قریشی نے خود پولیس وین میں بیٹھ کر گرفتاری دے دی
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے کے پہلے روز شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں سی سی پی او لاہور آفس پر پی ٹی آئی کےکئی رہنما اور کارکن قیدیوں کی گاڑی میں سوار ہوگئے اور قیدیوں کی وین …
Read More »سپریم کورٹ کے دو جج صاحبان متعصب ہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کے دو ججوں کا مسلم لیگ (ن) کے لیے رویہ متعصبانہ ہے، ان میں سے ایک جج نواز شریف کےکیس میں نگران جج رہے لہٰذا ان سے انصاف کی توقع نہیں اور دوسرےجج کی آڈیو لیک کا ناقابل تردید ثبوت …
Read More »حکومت مذید 3روپےفی یونٹ بجلی مہنگی کرے،آئی ایم ایف کانیا مطالبہ سامنے آگیا
حکومت پاکستان پاور ہولڈنگ کمپنی پر پڑے مارک اپ کی وصولی کے لیے صارفین پر تقریباً 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج عائد کرے۔آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے سے قبل نیا مطالبہ کر دیا آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو …
Read More »بھارتی مصنف جاوید اختر کے لاہور میں فیض احمد فیض فیسٹیول کے دوران دیئےگئے بیان کی شدید مذمت
پاکستانی شوبز شخصیات نے بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے لاہور میں ہوئے فیض احمد فیض فیسٹیول کے دوران دیے گئے بیان کی مذمت کی ہے۔جاوید اختر نے فیض فیسٹیول کے دوران پاکستانیوں سے متعلق متنازع گفتگو کی تھی جس کے بعد سے جاوید اختر سوشل میڈیا …
Read More »جیل بھرو تحریک: صرف قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، پنجاب پولیس
ترجمان پنجاب پولیس کاکہنا ہے کہ آج ہونیوالے احتجاج میں تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ۔ایک بیان میں پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر کسی نے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو اس کے خلاف کارروائی ضرور کی …
Read More »جیل بھرو تحریک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کیخلاف ہے، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جیل بھرو تحریک ایک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کے خلاف ہے، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آج ہم دو سب سے بڑی وجہ پر حقیقی آزادی کے لیے جیل …
Read More »روس کا ایٹمی ہتھیاروں کے عالمی معاہدے “سٹارٹ” سے الگ ہونے کا اعلان
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے آخری معاہدے سٹارٹ سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔ روسی صدر نے سٹیٹ آف دی نیشن خطاب میں کہا کہ ہم اپنے جوہری اثاثوں تک رسائی نہیں دے سکتے ، ہمیں علم ہے کہ نیٹو ، امریکا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved