ایف آئی اے نے سائفر کیس کی تحقیقات میں سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف کارروائی کیلئے خط لکھ دیا۔ ایف آئی اے نے عدم پیشی پراعظم خان کے خلاف کارروائی کیلئے خط اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو لکھا۔ ایف آئی اے نے اعظم خان کو …
Read More »امریکہ کی غلامی سے نکلنا ہےتوملک میں رول آف لاء لاناہوگا،عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنا ہمارا آئینی حق ہے، تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔زمان پارک میں وکلا گروپ کے وفد سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ ملک میں جب تک رول …
Read More »سپیکرپنجاب اسمبلی نے گورنر کےخلاف خط لکھ دیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی تبدیلی کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا گورنرکے مس کنڈکٹ کے خلاف اسپیکرپنجاب اسمبلی نے صدر مملکت کو خط لکھا جس میں گورنر پنجاب کو تبدیل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ …
Read More »بھارتی اداکارہ کو دبئی میں نامناسب لباس پہننابھاری پڑگیا،پولیس نےگرفتار کر لیا
متحدہ عرب امارات کی پولیس نے بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو دبئی میں نامناسب لباس پہن کر ویڈیو عکسبند کرانے پر حراست میں لے لیا ۔ عرفی جاوید نے متحدہ عرب امارات کے قوانین کے خلاف ورزی کی اور عوامی مقام میں نازیبا لباس پہن کر ویڈیو شوٹ کی جس …
Read More »توشہ خانہ کسی کی جاگیر نہیں،عمران خان نے پاکستان کو ملنےوالے تحائف فروخت کرکے ملکی وقار داؤ پرلگایا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریاں ایک بہت بڑی آزمائش تھی، پورے ملک میں تباہی پھیلی، متاثرین کی بحالی کا عمل جاری ہے آخری شخص کی مکمل آباد کاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے خیرپور اور تعلقہ کوٹ ڈیجی کے سیلاب …
Read More »غلام رسول زاہد قائم مقام آئی جی پنجاب تعینات
آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار کے اپنے عہدے سے چارج چھوڑنے کے بعد غلام رسول زاہد کو قائم مقام انسپکٹر جنرل آئی جی پنجاب کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے آئی جی کے لیے تین افسران کے نام وفاق کو بھجوا چکی ہے۔وفاق کو بھیجے گئے افسران …
Read More »صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس کل شام کو طلب کر لیا
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا، قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا گیا۔واضح رہے کہ صدر عارف علوی نے 20 دسمبر کو ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے اختتام …
Read More »پنجاب کی سیاسی صورتحال: وزیراعظم کے زرداری، شجاعت اور گورنر سے رابطے
وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وفاقی میں حکمران اتحاد کی مشاورت جاری ہے اور اسی حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری، ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ٹیلفونک رابطے کئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تینوں رہنماؤں …
Read More »عبداللہ سنبل چیف سیکرٹری پنجاب تعینات، آئی جی نےچارج چھوڑدیا
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا تبادلہ کر دیا گیا اور ان کی جگہ عبداللہ سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی جانب سے کامران علی افضل کی جگہ عبداللہ سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیے جانے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔دوسری جانب آئی …
Read More »خیبرپختونخوااسمبلی 23دسمبر کونہ توڑنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کے پی اسمبلی کی تحلیل پنجاب کے ساتھ منسلک کر دی، پنجاب میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے باعث 23 دسمبر کو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی تجویز ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کو پنجاب …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved