Lastest News

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں پی ٹی آئی کے 43 اراکین کو بحال نہیں کیاگیا، سپیکر قومی اسمبلی آفس

سپیکر آفس کے جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے موصول ہونے والے فیصلے میں استعفوں سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ برقرار ہے، نشستیں بحال ہونے کا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا جھوٹا ثابت ہو گیا، ہائیکورٹ کے فیصلے میں محض الیکشن کمیشن …

Read More »

ادیب اورڈرامہ نویس امجداسلام امجدانتقال کرگئے

معروف ادیب، شاعراور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے نے معروف شاعر امجد اسلام امجد کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔امجد اسلام امجد کی عمر 78 برس تھی جبکہ انھیں …

Read More »

حکومت کامزید 170 ارب روپے کےٹیکسز لگانےکا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آخری راؤنڈ ہوا، ہر چیز سے باہمی طور پر اتفاق کیا گیا، کسی چیز پر ابہام نہیں ہے، نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی بجٹ لانا پڑے گا، 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گےاسلام …

Read More »

آئی ایم ایف نےپاکستان کےدورے کااعلامیہ جاری کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے دورے کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے 31 جنوری تا 9 فروری پاکستان کا دورہ کیا جو پروگرام کے نویں جائزے کے لیے تھا …

Read More »

مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر لانچ کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوئی، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کی کوشش کی گئی، جو بری طرح ناکام ہو گئی، نواز شریف پاکستان واپس آئیں انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا، حکومت ختم ہونے کے بعد جنرل باجوہ …

Read More »

الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں انتخابات کے ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت

چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کیلئے بنائے جانے والے ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی گئی۔اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، بلوچستان عوامی پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی و دیگر پارٹی کے …

Read More »

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات 19 مارچ کو ہوں گے

خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات 19 مارچ کو ہوں گے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 18 فروری تک مکمل کی جائیگی، کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں 22 فروری تک دائر کی جاسکیں گی، اپیلٹ ٹریبونلز ان اپیلوں کو 27 فروری تک نمٹائیں …

Read More »

زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 2 ارب 91 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئےسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 2 ارب 91 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 فروری تک بیرونی قرضوں کی مد میں 17 …

Read More »

نواز ،بےنظیر،گیلانی اور عمران خان دورِحکومت میں 181قومی اداروں کی نجکاری

پاکستان میں نجکاری کمیشن اپنے قیام سے لے کر اب تک 649 ارب 11 کروڑ 40 لاکھ روپے کی نجکاری کر چکا ہے، آویئر انٹرنیشنل کو دستیاب وفاقی محکمہ نجکاری کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 1991ء سے جون 2022ء تک 181 قومی اداروں کی نجکاری کی گئی۔سابق وزیراعظم نواز …

Read More »