اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔بیت المقدس اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد پاکستان نے پیش کی، قرارداد کے حق میں 38 اور مخالفت میں 4 ووٹ پڑے جبکہ …
Read More »سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف وزیراعظم کا کل پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد لانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اتحادی پارٹیوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جس طرح سماعت ہوئی وہ ہم سب کے سامنے ہے،قومی اسمبلی میں بھی حکمت کےساتھ اس پر بات ہوئی،ایک قرارداد پہلے پاس ہو چکی …
Read More »عمران خان کا آج رات 75 شہروں میں جشنِ حقیقی آزادی کا اعلان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت سینئر رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا۔ہم نیوز کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ اجلاس میں پی …
Read More »امریکی ڈالر نے پاکستانی کرنسی کا بھرکس نکال دیا
امریکی ڈالر انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 56 پیسے اضافے کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 …
Read More »پنجاب میں انتخابات: الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے،الیکشن ٹربیونل 17 اپریل …
Read More »پولیس پرحملے : تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کوکام سے روکنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں پولیس پر پتھراؤ اور پیٹرول بم پھیکنےکے الزام کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست میں جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنےکی استدعا مسترد کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی …
Read More »سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل مل گیا
سعودی عرب کیجانب سے 2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق دوست ملکوں سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار 10 اپریل کو امریکا جانے سے پہلے متحدہ عرب …
Read More »بھارت 5 اگست کے اقدامات واپس لے، آزاد کشمیر اسمبلی سے قرارداد منظور
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عالمی بارڈر بنانےکی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر …
Read More »اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا ،اس کو ماننا نہ ماننا کیا،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے متعلق مقدمہ عمران خان اور پی ڈی ایم کا تھالیکن صرف پی ٹی آئی کو سنا گیا، جو مقبول لوگ ہوتے ہیں انہیں تین چار ججز کی ضرورت نہیں …
Read More »بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کیلئے 2ہزار مہمانوں کو دعوت نامے بھجوانے کا فیصلہ
برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی 6 مئی کو تاج پوشی کیلئے دعوت نامے چھپ گئے، تاج پوشی کی تقریب میں 2 ہزار مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔شاہی محل کی جانب سے برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کے دعوت نامے کا آرٹ ورک جاری کر دیا گیا ہے، اینڈریو جیمیسن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved