Lastest News

سپریم کورٹ کا ارشد شریف کیس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ

اینکر پرسن ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی17 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ ارشد شریف کیس تحقیقات پر عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائےگا، ارشد شریف کی فیملی کے …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ : عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ہونےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں عدالت نے کیس کے شواہد پر سوالات اٹھا دیے۔عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ ایک بھی ثبوت نظرنہیں آیا کہ عارف نقوی کی بھیجی رقم …

Read More »

بیرون ملک سے انتہائی مطلوب 10 اشتہاری گرفتار

لاہور پولیس کے مطابق پولیس کی ٹیمیں گرفتار اشتہاریوں کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مسقط اوریونان سے واپس پاکستان لا رہی ہیں ، پولیس نے رواں برس قتل، اقدام قتل، اغواء برائے تاوان اور اجرتی قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث 28 اشتہاری بیرون ملک سے گرفتار کیے۔نارروال پولیس …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ کیس: جنرل فیض حمید کے بھائی کی زمینوں کا ریکارڈ طلب

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے حکام کو خط لکھ دیااینٹی کرپشن راولپنڈی نے نجف حمید سے متعلق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور چکوال کو خط لکھ دیا۔اینٹی کرپشن کے خط میں کہا …

Read More »

بھارتی ریاست کو چین میں ضم کرنے کے انتظامات مکمل

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کے 11مقامات کے نام تبدیل کر دینے کے بعد اب چین میں ضم کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے ۔چین کے اس عمل سے بھارت کو شدید جھٹکا لگا ہے اور نریندرا مودی کی بھی دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہوئی ہے۔چین کے …

Read More »

پنجاب میں انتخابات: پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس آج طلب

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر غور کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عدالتی فیصلے کے بعد کی صورتحال پر …

Read More »

سابق امریکی ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ،الزامات ماننے سے انکار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اڈلٹ اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کو معاملات چھپانے کے لیے رقوم کی ادائیگی کے کیس میں فردجرم عائد ہونے کے معاملے میں نیویارک کی عدالت میں پیش ہوکر خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016 کی …

Read More »

اگر ہم پارلیمان میں آمریت نہیں مانتے تو جوڈیشری میں بھی نہیں مانیں گے، بلاول بھٹو

دنیا بھر میں پاکستانی آج شہید ذوالفقار علی بھٹو کو یاد کرر ہے ہیں،آج کسان بھی اپنے قائد عوام کو یاد کر رہے ہیں ۔لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی …

Read More »

پارلیمنٹ کو بے توقیر کردیا گیا، ججز کے فیصلے پر ریفرنس دائر کرنا چاہیے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو بے توقیر کردیا گیا، سارے جتن ایک شخص کو لانے کے لیے کیے جا رہے ہیں سابق وزیراعظم نواز شریف نے یہ بات پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا ہم 70 …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں معمولی ردو بدل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے میچ شیڈول میں مقام کا ردو بدل کردیا گیا ہے، پنڈی میں اب ایک کے بجائے دو ون ڈے میچز منعقد ہوں گے۔ پاک نیوزی لینڈ سیریز کے میچز کے شیڈول میں معمولی ردوبدل ہوا ہے، راولپنڈی کو ایک اضافی ون ڈے …

Read More »