Lastest News

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

وفاقی کابینہ نے سپر یم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا،اپنے فیصلے میں وفاقی کابینہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل عمل نہیں،وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اقلیتی قراردید یا۔کابینہ کے اجلاس کا دو بار وقت تبدیل کیاگیا،واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ …

Read More »

،خیبرپختونخوا پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہوں گے، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا، الیکشن کمیشن کا آرڈر غیر …

Read More »

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلندی پر پہنچ گیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر 2 روپے96 پیسے مہنگا ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 25، پیسے …

Read More »

سابق امریکی صدر ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے نیویارک پہنچ گئے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت میں پیشی کے لئے فلوریڈا سے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔سابق امریکی صدر اپنی رہائش گاہ ٹرمپ ٹاور میں موجود ہیں، وہ عدالت میں فرد جرم کا سامنا کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا سے خصوصی پرواز بی 752 میں نیویارک …

Read More »

پنجاب ،کے پی کے انتخابات کیس: سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ آج سنائے گی

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے پر محفوظ کیا گیا گیا فیصلہ آج کسی بھی وقت سنایا جائے گا، گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سپریم کورٹ …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو کی آج 44 ویں برسی منائی جا رہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے۔ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی کے حوالے سے ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب …

Read More »

بےنظیر کفالت پروگرام کی رقم 7000 روپے سے بڑھا کر 8500 کردی گئی

وفاقی وزیر شازیہ مری کے زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں بےنظیر کفالت کی سہ ماہی قسط کو 7000 روپے سے بڑھا کر 8500 کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق بینظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط کو 7000 روپے سے بڑھا کر …

Read More »

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز: جسٹس فائز،طارق مسعود کاجوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے خط

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف دائر ریفرنس کے بعد جسٹس قاضی فائزعیسٰی اور جسٹس طارق مسعود نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان کو خط لکھا ہے۔خط سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس امیر محمد بھٹی کو لکھا گیا۔جسٹس …

Read More »

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کر دی گئی عمر قید 30 سے 40 سال تک محدود

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظورکرلیاگیا۔خیال رہے کہ ملائیشیا میں 2018 سے پھانسیوں پر پابندی عائد ہے، ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی مدت میں کمی کرنے …

Read More »

فن لینڈ کل سے نیٹو اتحاد کا 31 واں رکن ملک بن جائے گا

ترکی کی پارلیمان کی منظوری کے بعد یورپی ملک فن لینڈ باقاعدہ طور پر نیٹو (نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن) اتحاد کا 31واں رکن ملک بننے جارہاہے۔سربراہ نیٹو جینز سٹولٹن برگ نے فن لینڈ کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فن لینڈ کے پاس انتہائی قابل فورسز، جدید صلاحیتیں …

Read More »