Lastest News

آذربائیجان نے جھنڈا نظر آتش کرنے پر آرمینیا سے اپنے ایتھلیٹس واپس بلالئے

آرمینیا میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کے دوران آذربائیجان کا جھنڈا نظر آتش کردیا گیا۔یہ واقعہ یورپی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے دوران پیش آیاجس کی میزبانی آرمینیا کر رہا ہے۔ آذربائیجان کی جانب سے جھنڈے کو آگ لگانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا گیا کہ …

Read More »

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بناسکی اور اسے 38 رنز سے شکست ہوئی۔پاکستان کی …

Read More »

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہوگئی۔انہوں نے …

Read More »

جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے …

Read More »

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو (جس میں 5 افراد سوار تھے) نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری۔پولیس نے بتایا کہ …

Read More »

عمران خان کو پاکستانی سیاست کا غیر ضروری عنصر سمجھتا ہوں مذاکرات نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے کوئی ادارہ حرکت کرے گا تو ہم سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان کو پاکستان کی سیاست کا غیر ضروری عنصر سمجھتا ہوں ایسے شخص سے مذاکرات نہیں کریں گے، اس کی مہنگائی کو ہم …

Read More »

پاکستان کی آبادی 23کروڑ سے تجاوز کر گئی، مردم شماری کی تاریخ میں توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئیترجمان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک کے 122 اضلاع کی مردم شماری مکمل ہو چکی ہے، اب تک کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 4 …

Read More »

سعودی عرب، یو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر دیئے،آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور، شاہدرہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے، عالمی مالیاتی ادارے کی بیڑیاں کٹ جائیں …

Read More »

کچے میں جاری آپریشن میں پاک فوج حصہ لے گی، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے کچے کےعلاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی ہے، پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا، فوج کی خدمات کیلئے 24 اپریل تک توسیع کے ساتھ 5 …

Read More »

برطانوی شرابی کتے کو نشے کی لت سے چھٹکارا دلا دیا گیا

لیبراڈور کی نسل سے تعلق رکھنے والا ‘کوکو’ نامی کتا ایک پالتو کتا ہے جو شراب کی لت میں مبتلا ہوگیا تھا اور اب اس کا علاج کردیا گیا ہے جس کے بعد کوکو دنیا کا پہلا کتا ہے جسے اس سے نجات دلائی گئی ہے، ‘کوکو’ کا مالک رات …

Read More »