Lastest News

سیاسی جماعتیں متوقع انتخابات کو ملکی بہتری کے بجائے تنازع کی شکل دے سکتی ہیں،برطانوی اخبار

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے ، ریاست سیاسی نااہلی، تباہ حال معیشت ، دہشتگردی اور سیلاب جیسے مسائل میں گھری ہے، ناقص طرز حکمرانی اور بدعنوانی کا سلسلہ دہائیوں سے جاری ہے۔رپورٹ میں …

Read More »

ایشیا کپ: بھارت نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے: جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمیں کرکٹ مل رہی ہے۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ آئی سی سی …

Read More »

ٹکٹوں کی تقسیم :عمران خان نے پارلیمانی بورڈ کااجلاس طلب کرلیا

پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا۔ عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں لاہور میں پارٹی ٹکٹوں کے لئے امیدواروں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں پارلیمانی بورڈ …

Read More »

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی کراچی میں تدفین کی تیاریاں، نماز جنازہ کل ہوگی

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی کراچی میں تدفین کی تیاریاں جاری ہیں۔جنرل پرویز مشرف کی نماز جنازہ کل 7 فروری کو ملیر کینٹ کے پولو گراونڈ میں ادا جائے گی، تدفین ملیر کینٹ گیٹ نمبر 5 کے قریب آرمی قبرستان میں ہوگی۔ نماز جنازہ اور تدفین کا وقت …

Read More »

2 آئی ایم ایف کا ڈومور کا نیا مطالبہ 2پاور پلانٹس، سٹیل مل کی فوری نجکاری کرو

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ جون تک حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی جائے ، نجکاری کمیشن دونوں پاور پلانٹس کی …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کر دی گئی

سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف آئینی درخواست خارج کر دی ہے۔سپریم کورٹ میں اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔وکیل خواجہ احمد حسین نے اسلامی نظریاتی کی تحلیل کیلئے درخواست دائر …

Read More »

اسامہ ستی قتل کیس: 2 مجرمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسامہ ستی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 مجرمان کو سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے …

Read More »

سابق صدر پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کے انتظامات مکمل

سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویزمشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہیں ۔ دبئی میں قونصل خانے نے میت پاکستان منتقل کرنے کے لیے این اوسی جاری کر دیا،جنرل پرویزمشرف کی میت المکتوم ایئرپورٹ سے کراچی روانہ کی جائے گی۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے۔جنرل عاصم منیرسکیورٹی کے اسٹریٹجک امور پر برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے، جنرل عاصم منیر کو دورہ برطانیہ کی دعوت وزارت دفاع نے دی ہے۔ جنرل عاصم منیرکا دورہ برطانیہ پانچ دنوں پر محیط ہوگا، آرمی چیف …

Read More »

پی ایس ایل 8 نمائشی میچ میں کوئٹہ نے پشاور کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، کوئٹہ …

Read More »