Lastest News

سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف کا جسد خاکی خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچا دیا گیا

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت کو خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچا دیا گیا۔پرویز مشرف کی میت کو خصوصی طیارے کی پرواز ایم ایل ایم 567 کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پر پہنچایا گیا، سابق صدر کے جسد خاکی کے ساتھ ان کی اہلیہ، بیٹی اور …

Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کا نجی سکیورٹی گارڈ کے قانون نافذ کرنیوالوں سے ملتے جلتے یونیفارم کا نوٹس

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے نجی سکیورٹی گارڈ کے قانون نافذ کرنے والوں سے ملتے جلتے یونیفارم کا نوٹس لے لیا۔نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے کہا کہ محکمہ داخلہ اس عمل کے روک تھام کے لئے اقدامات اٹھائے، تمام نجی سکیورٹی اداروں کے یونیفارم قانون نافذ …

Read More »

پشاور پولیس لائنز دھماکہ : خود کش حملہ آور، سہولتکاروں کی گرفتاری میں مدد پر انعام مقرر

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے پولیس لائنز دھماکے میں ملوث خود کش حملہ آور اور سہولت کاروں کی گرفتاری میں مدد کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خود کش حملہ آور اور سہولت کاروں کے بارے میں کسی بھی قسم کی …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ پرسوں ترکیہ جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف قیامت خیز زلزلہ سے جانی و. مالی تباہی سے ہونے والے نقصانات کے بعد ترک عوام سے اظہار ہمدردی کیلئے بدھ کو ترکیہ جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، دونوں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، وزیر …

Read More »

آئی جی خیبر پختونخوا تبدیل کرنےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ وفاق نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے خیبرپختونخوا کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس کے حوالے سے نام مانگ لیے ہیں۔آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو آئی جی خیبر پختونخوا لگائے جانے کا امکان ہے۔سعید وزیر خیبرپختونخوا میں …

Read More »

شام کے وقت پارک آنیوالے شہری روشنی والے مقامات تک محدود رہیں، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ وہ شام کو پارک میں روشنی والے مقامات تک محدود رہیں۔ترجمان اسلام پولیس نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہےکہ ایف نائن پارک میں لڑکی سے …

Read More »

اڈیالہ جیل میں کراچی پولیس کی شیخ رشید سے تفتیش

کراچی پولیس نے اڈیالہ جیل میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد سے تفتیش کی ہے۔کراچی میں شیخ رشید کے خلاف ایف آئی آر کٹنے کے معاملے پر کراچی کے تھانہ موچکو کے تفتیشی افسر ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے اور شیخ رشید سے ملے۔اڈیالہ جیل کے حکام …

Read More »

سندھ پولیس میں نئے بھرتی ہونیوالے اہلکاروں کے ڈومیسائل چیک کئے جائیں، وزیراعلیٰ

سندھ پولیس میں حال ہی میں بھرتی ہونے والے اہلکاروں کے ڈومیسائل چیک کرانے کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے پشاور پولیس لائن میں دھماکے کی سخت الفاظ میں …

Read More »

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں 650 سے تجاوز کر گئیں، ایمرجنسی نافذ

شام اور ترکیہ میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، ترکیہ اور شام کے درو دیوار لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر ہلاکتیں 650 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ …

Read More »

یہ نہیں ہو سکتا کہ عمران خان جرائم کریں اور اُن کو چھوڑدیا جائے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نوا ز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا اس وقت ن لیگ پر بہت بڑا بوجھ ہے، معیشت کو چار سال خراب کیا گیا ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم …

Read More »