ترکیہ میں 28 مئی کو دوبارہ ووٹنگ ہوگی، الیکشن بورڈ

Share

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کےلیےدوبارہ ووٹنگ ہوگی۔ انقرہ سے ترک الیکشن بورڈ کے مطابق کوئی بھی صدارتی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا۔ترک الیکشن بورڈ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں صدر کے انتخاب کےلیے دوبارہ ووٹنگ 28 مئی کو ہوگیترک الیکشن بورڈ کے مطابق صدارتی انتخابات میں ڈالے گئے 35 ہزار ووٹ ابھی گننے باقی ہیں۔ ترک الیکشن بورڈ کے مطابق صدر اردوان نے 49.51 فیصد جبکہ ان کے حریف کمال کلیچدار اوگلو نے 44.88 فیصد ووٹ حاصل کیے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *