ظل شاہ قتل کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

Share

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان ظل شاہ قتل کیس میں عبوری درخواست ضمانت کی سماعت پر لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے، جس دوران عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کی جانب سے دلائل دیے گئےدوران سماعت عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کو لاڈلا کہتےہیں لیکن آج بھی 5 مقدمات میں ضمانت کرانے پیش ہوئے۔دلائل سننے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 2 جون تک عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت منظورکرلی ۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *