پی ٹی آئی رہنما سابق گورنر عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

Share

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔عمران اسماعیل کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ عمران اسماعیل کا شمار تحریک انصاف کے بانی ارکان میں ہوتا ہے ۔ عمران اسماعیل کی گرفتاری پر پی ٹی آئی نے اپنے رد عمل میں لکھا کہ اس حکومت کی فاشزم مکمل طور پر بے مثال اور شرمناک ہے

Check Also

اس ہفتے کون سا اسمارٹ فون رینکنگ میں سرفہرست رہا

Share پاکستان میں2026 کے آغاز میں اسمارٹ فون مارکیٹ نے استحکام اور مسابقت کا امتزاج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *