آج سے ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی

Share

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بھی تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کا امکان ہےموسمیات کے مطابق آئندہ 2 سے3 روز درجہ حرارت میں 2سے4 ڈگری تک اضافہ متوقع ہے، لاہور اور پشاور میں پارہ 41 ڈگری، فیصل آباد اور ملتان میں42، کراچی میں زیادہ سے زیادہ45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے ۔

Check Also

ایران کےوزیر داخلہ پاکستان کےدورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

Share ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *