Lastest News

موجودہ حالات میں انتخابات کرانا ممکن نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں فوری الیکشن ممکن نہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں قانونی ماہرین وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ملک احمد خان اور منصور اعوان …

Read More »

پرتگالی سٹار فٹبالر رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے …

Read More »

فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ

فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔گزشتہ دنوں انگلش پریمیئر لیگ میں روزے دار مسلمان فٹ بالرز کے لیے میچز میں افطار بریک کا فیصلہ کیا گیا تھا۔فیڈریشن کے اس فیصلے کو کافی سراہا گیا تھا تاہم اب …

Read More »

رمضان المبارک کےپہلے عشرے میں 74 لاکھ زائرین کی مسجد الحرام آمد

سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین کے شعبہ اعداد وشمارکے ڈائریکٹرجنرل کے مطابق رمضان کے پہلے عشرے کے ابتدائی 8 روز میں 74 لاکھ سے زیادہ زائرین مسجد الحرام آئے۔ گزشتہ دوبرسوں سے کورونا وائرس کے باعث رمضان میں عمرہ محدود عمرہ پروگرام پرعمل جاری تھا تاہم اس سال مکمل گنجائش …

Read More »

حکومتی اتحاد کا انتخابات کی سماعت کرنے والے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس سننے والے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومت کی اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے …

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں تحقیقات کے لیے نیب طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں نیب کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔بشریٰ بی بی نے درخواست میں مؤقف اختیار …

Read More »

ایم ڈی سوئی سدرن گیس کی امریکا میں جائیدادیں سامنے آنے پر کو نوٹس

فیڈرل بورڈآف ریونیونے ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کونوٹس جاری کر دیا ہے، نوٹس میں بیرون ملک اثاثے ظاہر نہ کرنے اور ٹیکس ادا نہ کرنے پر وضاحت مانگی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں جائیداد ٹیکس ریٹرن اورویلتھ اسٹیٹمنٹ …

Read More »

ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے و ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی پر غور کر دیا ہے، پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں جب کہ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان ہیں اور آل راؤنڈر …

Read More »

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کے بنچز تشکیل دے دیئے گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے بنچز تشکیل دے دیئے، تمام 15 ججز آئندہ ہفتے اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔بنچ نمبر 1 چیف جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل ہوگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی …

Read More »

لاہور میں فائرنگ سے سابق ایس پی جاں بحق

لاہور کے علاقے ملت پارک میں فائرنگ سے سابق ایس پی فرحت عباس جاں بحق ہوگئے، نامعلوم مسلح ملزم نے فائرنگ کی جس سے سابق ایس پی فرحت عباس جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فرحت عباس کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا، فائرنگ کرنے والا حملہ آور اکیلا اور …

Read More »