قومی اسمبلی کی آڈیولیکس تحقیقاتی کمیٹی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

Share

اسلام آباد ہائیکورٹ میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کی قائم کردہ آڈیولیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کل درخواست پر سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کی ہے۔قومی اسمبلی کے اسپیکر کی قائم کردہ آڈیولیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے درخواست دائر کی ہےدرخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس کے حتمی فیصلے تک کمیٹی کو کام سے روکا جائےدرخواست گزار کی کمیٹی کی تشکیل کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے

Check Also

راولپنڈی کی163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف

Share راولپنڈی کی 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *