وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ موجودہ بینچ سے فیصلہ کرانا انصاف کے تقاضوں کے 100 فیصد منافی ہے، پوری اتحادی حکومت نے موجودہ بینچ پرعدم اعتماد کا اظہار کیا، کاش اب بھی چیف جسٹس ان …
Read More »الیکشن ملتوی کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی
سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن التواء کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی۔پنجاب خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت …
Read More »امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر تماشائی کو قتل کر دیا گیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اوڑیسا میں دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب پیش آیا جب دو ٹیمیں برہم پور اور سنکر پور آپس میں کرکٹ میچ کھیل رہی تھیں۔ ٹیم برہم پور کی بیٹنگ کے دوران بلے باز کے کیچ آؤٹ ہونے کی اپیل پر امپائر …
Read More »الیکشن کمیشن نہیں عدالت ہی الیکشن کی تاریخ آگے بڑھا سکتی ہے: سپریم کورٹ
وفاقی حکومت نے انتخابات کیس میں اپنا موقف تحریری طور پر سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے موجودہ بنچ پر اعتراض عائد کردیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ پنجاب، کے پی میں …
Read More »پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات
سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی الیکشن التوا کے کیس کی سماعت کے سلسلے میں آج سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔سپریم کورٹ کے اطراف اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جس میں اہلکار ڈنڈے اور شیلڈز کے ساتھ موجود ہیں۔اسلام آباد پولیس نے کسی …
Read More »اگر انتخابات نہیں ہونے تو پھر کونسا نیشنل ڈائیلاگ؟عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اصل معاملہ الیکشن ہے، اگر الیکشن نہیں ہونے تو پھر کون سا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ؟ الیکشن نہیں کرانے تو مذاکرات کی ضرورت نہیں۔اپنے ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میں نہیں میری ٹیم مذاکرات میں بیٹھے گی، اصل مسئلہ …
Read More »سابق ایس ایس پی فرحت عباس شاہ کے قاتل گرفتار
صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ملت پارک میں گزشتہ روز قتل ہونے والے سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل کی تحقیقات میں ڈراپ سین ہوگیا ہے،ایس ایس پی سی آئی اے کے مطابق قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرحت …
Read More »علی امین گنڈا پور کی کار سے 22 رائفلیں ، 42 میگزین اور 181 کارتوس برآمد
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور کی گاڑی میں ڈی آئی خان سے لاہور اسلحہ پہنچاتے ہوئے پکڑ لی گئی، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ اسلحہ سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی حفاظت کے لیے رکھا گیا تھا اور ساتھ …
Read More »سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بطور شاہی مہمان نواز شریف کو عمرہ کے لئے دعوت دے دی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کے لیے بطور شاہی مہمان مدعو کر لیا۔ نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے، نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر عمرہ …
Read More »سوئٹزرلینڈ کی شہریت، پوش علاقے میں 2 بنگلوں کی مالک بھکارن گرفتار
مراکش کے جنوب میں واقع شہراکادیر میں حفاظتی مہم میں بھکاریوں پر کریک ڈاؤن کے دوران گرفتارکی جانے والی بھکارن سے متعلق انکشاف سامنے آیا تھا کہ اس کے پاس بے پناہ مال و دولت اور متعدد جائیدادیں ہیں۔ بعد ازاں تحقیقات کیے جانے پر علم ہوا کہ بھکاری خاتون …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved