Lastest News

پاک فوج پیشہ ورانہ مہارت میں عالمی درجہ بندی میں ساتویں طاقتور ترین فوج قرار

پاک فوج نئی عالمی درجہ بندی میں اب دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج ابھر کر سامنے آئی ہے ۔پاکستانی فوج نے فوجی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں تین سالوں میں آٹھ درجے ترقی کرتے ہوئے دنیا بھر کی افواج میں ساتواں نمبر حاصل کر لیا ہے، پاکستان آرمی کو ملٹری …

Read More »

پاکستانی فیملی کے 9 افراد نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی خاندان نے نیا ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ قائم کردیا ۔اس فیملی نے یہ ورلڈ ریکارڈ ’موسٹ فیملی ممبرز بورن آن دی سیم ڈے‘ کی کیٹیگری میں یہ گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔حیرت انگیز اتفاق ہے کہ ریکارڈ ہولڈر فیملی …

Read More »

پشاور بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس: نیب، ایف آئی اے سے تحقیقات کا فیصلہ

پشاور بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کا کیس خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے ری اوپن کرنے کا فیصلہ کرلیا، نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے نیب اور ایف آئی اے کو بی آر ٹی تحقیقات کا کہا جائے گا۔خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان …

Read More »

اٹلی کشتی حادثےکا شکار قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی

اٹلی میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی۔قومی ہاکی اور فٹبال کی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ کی امام بارگاہ ہزارہ ناصر آباد پہنچا دی گئی۔شاہدہ رضا کے رشتے دار کے مطابق میت فلائٹ منسوخ …

Read More »

ایران سے گوادر کو بجلی کی فراہمی کاآغازہوگیا

ایران سے نئی ٹرانسمیشن لائن سے گوادر کو بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے جبکہ اب پسنی، جیونی اور ماڑہ کو بجلی فراہم کی جائےگی۔ اس حوالے سے کیسکو چیف عبدالکریم جمالی کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے تحت ایران کے شہر جیکی گور سے مکران کو پہلے …

Read More »

کینیڈا میں مشتعل شخص نے 2 پولیس اہلکاروں کوگولی مار کر خودکشی کر لی

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا گیا،ایڈمنٹن پولیس چیف کا کہنا ہے کہ دونوں پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی شکایت پر مقامی اپارٹمنٹ گئے تھے ، اپارٹمنٹ میں پہنچنے پر مشتعل شخص نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور اس کے بعد …

Read More »

موزمبیق اورملاوی میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، 400 سے ہلاکتیں

جنوبی افریقہ کے ساحلی علاقوں سے ایک ماہ میں دوسری بار ٹکرانے والے سمندری طوفان ’ فریڈی ‘ نے ملاوی اور موزمبیق کے علاقوں میں بڑی تباہی مچا دی گئیں. طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں …

Read More »

کالعدم دہشت گرد تنظیم کے اقبال خان کی 3روز تک زمان پارک موجودگی کاانکشاف

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر زمان پارک لاہور پہنچنے والوں میں کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سرگرم کمانڈر اقبال خان بھی شامل تھے، جو اپنے ساتھ متعدد افراد کو ساتھ لائے، کالعدم تنظیم کے کمانڈر کی ماضی میں ریاست مخالف سرگرمیوں کی تفصیلات سامنے …

Read More »

کچے کے ڈاکوؤں نے مزید 4 افراد اغوا کرلئے، پولیس منہ تکتی رہ گئی

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس آپریشن کے منصوبے کو. روندتے ہوئے مزید چار افراد اغوا کرلیے ۔کندھ کوٹ کے علاقے سے ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو اغوا کیا گيا، دو افراد کو غوث پور سے اغوا کیا گیا، ایس ایس پی کے مطابق علاقےکی ناکہ بندی کرکے مغویوں …

Read More »

طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کا الزام ،اردو یونیورسٹی کا پروفیسر برطرف

طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر کو برطرف کردیا گیا۔اس معاملے میں ہراسگی کمیٹی کی ڈیڑھ ماہ کی تحقیقات میں طالبہ کا الزام درست ثابت ہوا۔کمیٹی نےشعبہ فزکس کے سربراہ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔طالبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کو دی جانے …

Read More »