سپریم کورٹ کے حکم پر 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن نہ ہوسکے۔4 اپریل کو سپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا حکم دیا تھا تاہم آج پنجاب اسمبلی کے انتخابات نہ ہوسکے۔4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی درخواست پر سماعت …
Read More »یاسمین راشد جناح ہاؤس میں ہونے والی دہشتگردی کا مرکزی کردار ہیں: نگران وزیراعلیٰ پنجاب
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد لاہور کے جناح ہاؤس میں ہوئی دہشتگردی کا مرکزی کردار ہیں، کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہو رہی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھاکہ دہشتگردی کے واقعات پر جس طرح …
Read More »جناح ہاؤس پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی لیجانے والا ملزم گرفتار
لاہور میں کورکمانڈرہاؤس پرحملےکے دوران کورکمانڈرکی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتارملزم نے دوران حملہ کورکمانڈرکی وردی پہن لی تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کومزیدتفتیش کےلئےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا،، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی …
Read More »وفاقی وزرا کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل، فضل الرحمان کا صاف انکار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزرا نے مولانا فضل الرحمان سےسپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنےکی اپیل کی۔اس حوالے سے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ کچھ …
Read More »میثاق جمہوریت کو آج 17 برس ہوگئے
ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت پر دستخط کو آج سترہ برس مکمل ہوگئے ہیں۔ چارٹر فار ڈیموکریسی پر14مئی 2006ء کو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور بےنظیر بھٹونے دستخط کیے تھے۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتحاد ملک میں جمہوریت پنپنے کا ذریعہ ثابت ہواہے، وجہ یہ …
Read More »پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا۔ ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز …
Read More »ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع نہ کرنےکا فیصلہ
وفاقی ادارہ شماریات نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ادارہ شماریات نے تمام صوبائی مردم شماری کمشنرز اور چیف کمشنراسلام آباد کو مراسلہ لکھا ہے جس میں مردم شماری کا فیلڈ ورک 15 مئی تک ہرصورت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہےادارہ …
Read More »سرکاری و نجی اداروں پر حملوں میں ملوث 3 ہزار سے زائد شرپسند گرفتار
پنجاب میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد اب تک 3 ہزار 1 سو 85 ہوچکی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب بھر میں پرتشدد کاروائیوں کے دوران 152 پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے جبکہ …
Read More »ضلعی انتظامیہ سپریم کورٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائے: رجسٹرار
رجسٹرار سپریم کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو سپریم کورٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سےبلائے گئے سکیورٹی سے متعلق اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، اے آئی جی اسپیشل برانچ اور ایس ایس پی سکیورٹی نے شرکت کی اسلام آباد پولیس اور …
Read More »میں دوبارہ جیل جانے کے لئے تیار ہوں : عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں، گرفتاری کے وقت اچانک کچھ لوگ کمانڈوز کی طرح آئے، میں سمجھا میری حفاظت کے لیے آئے ہیں۔غیرملکی چینل کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جان کو لاحق خطرات …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved