Lastest News

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور کر لی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں جاری اجلاس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی قرارداد پیش کی گئی جسے ایوان نے منظور کر لیا۔چیف جسٹس اور …

Read More »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر درخواست کی سماعت ہوئی۔بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس کل طلب

: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دن 3 بجے ہوگا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا، اجلاس میں مسلح افواج کی قیادت اور حکام …

Read More »

سپریم کورٹ: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت 23مئی تک ملتوی

سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست میں عدالت نے سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردیے۔14 مئی گزرگیا تاہم سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پنجاب …

Read More »

ترکیہ: صدارتی انتخابات میں اردوان سمیت کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ نہ لے سکا، دوبارہ پولنگ ہوگی

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے البتہ ان کے 50 فیصد ووٹ جیتنے کے امکانات نہیں۔ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں 98 …

Read More »

لندن پلان کے تحت بغاوت کے مقدمہ میں مجھے 10 برس تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت بغاوت کا قانون استعمال کرکے مجھے اگلے 10 سال تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’چنانچہ اب لندن پلان کھل …

Read More »

آرمی چیف سےیو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید کا ٹیلیفونک رابطہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دوطرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان …

Read More »

پی ڈی ایم کے دھرنے کیلئے کارکنان اسلام آباد پہنچنا شروع

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل کی دھرنے کی کال پر کارکنان اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے۔اسلام آباد میں دھرنے کے مقام کی تبدیلی کا فیصلہ نہ ہوسکا ہے جب کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کال پر جے یو آئی، مسلم لیگ (ن) اور …

Read More »

لانگ مارچ 2 دن آگےکرنے پر عمران نےکہا عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنا ہے: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے باعث لانگ مارچ 2 دن آگے کی درخواست پر عمران خان نےکہا جنرل عاصم منیرکو آرمی چیف بننے سے روکنا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تنویرالیاس کا کہنا تھا کہ عمران خان …

Read More »

جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث 76 شرپسند گرفتار، 17 مقدمات درج

راولپنڈی کے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملے میں ملوث 76 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا جبکہ 17 مقدمات درج کیے گئے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی کا کہنا تھاکہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سب …

Read More »