Lastest News

گردوارہ کے سابق صدر راجندر سنگھ اٹلی میں فائرنگ سے ہلاک

اٹلی کے شہر کَوُو میں گردوارہ ماتا صاحب کور کے سابق صدر راجندر سنگھ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ 17 اپریل کو اُس وقت پیش آیا جب سکھ برادری خالصہ ڈے نگر کیرتن کی تیاریوں میں مصروف تھی، جو اگلے روز منعقد ہونا تھا۔پولیس کے …

Read More »

پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری

پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ریکارڈ کی گئی۔خیبر پختونخوا میں سوات، کرک، ملاکنڈ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش ہوئی جبکہ گلیات اور وادی ناران میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سےپھنسنےوالےسیاحوں کو …

Read More »

امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی لیکن اب بھی کافی فاصلہ ہے: باقر قالیباف

سربراہ ایرانی مذاکراتی وفد اور اسپیکر پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا نے ناکا بندی کا اعلان کیا جو ایک بھونڈا اور جاہلانہ فیصلہ ہے، دوسرے ممالک آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں مگر ہم نہیں؟یہ ناممکن ہے۔ایک انٹرویو میں باقر قالیباف نے بتایا کہ امریکا …

Read More »

ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے، کاملہ ہیرس

سابق امریکی نائب صدر کا ملہ ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے۔کاملہ ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ ایسی جنگ میں …

Read More »

یکطرفہ جنگ بندی مسترد، حزب اللّٰہ نے لبنان کی توہین قرار دے دیا

لبنان میں حزب اللّٰہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے جنگ بندی معاہدے کو لبنان کی توہین قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ مقامی ٹی وی چینل المنار کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ تنظیم کسی ایسی یکطرفہ جنگ بندی کی پابند نہیں ہو سکتی جس …

Read More »

اسلام آباد میں 2026ء کی پہلی سہ ماہی میں کتنے سرچ آپریشن کیے گئے؟

پولیس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں کیے گئے سرچ آپریشنز کی تفصیلات بتا دیں۔ترجمان پولیس کے مطابق سر چ آپریشنز جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افراد کے خلاف کیے گئے۔ترجمان پولیس نے بتایا کہ 2026ء کی پہلی سہ ماہی میں 597 سرچ …

Read More »

جنگ بندی ختم ہونے پر اسرائیل اور امریکا ایران پر حملے کے لیے تیار ہیں: اسرائیلی عہدیدار

اسرائیلی عہدیدار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنگ بندی ختم ہونے پر اسرائیل اور امریکا ایران پر حملے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران میں ممکنہ اہداف کی نئی فہرست تیار کر لی ہے۔اسرائیلی عہدیدار کا …

Read More »

یمن کے حوثیوں کی آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی

یمن کے حوثیوں نے آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ اس حوالے سے صنعا میں حوثی حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے قیام میں رکاوٹیں ڈالنا بند کریں۔واضح رہے کہ باب المندب خلیج عدن کو بحیرہ احمر سے …

Read More »

ایران امریکا ڈیل میں رکاوٹوں کے اشارے مل رہے ہیں، سی این این

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ہفتے مختلف مواقع پر دعویٰ کر چکے ہیں کہ ایران سے ڈیل بہت قریب ہے اور تہران کئی سمجھوتوں کے لیے تیار ہوگیا ہے، تاہم سی این این کے مطابق تاحال رکاوٹوں کے کئی اشارے مل رہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ منگل کو …

Read More »

برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیخلاف ہنگامی تحریک پیش، 75 ارکان کی حمایت

برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے خلاف ہنگامی تحریک پیش کی گئی، جس کی 75 اراکین نے حمایت کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں تحریک ایم پی رچرڈ برگن نے پیش کی، جس میں مغربی کنارے کے الحاق منصوبوں اور اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 75 …

Read More »