اپنے ویڈیو پیغام میں نامزد ملمز نعمان کا کہنا کہ تشدد کی ویڈیو ایک سازش کے تحت وائرل کی گئی، ہمارے گھر کے نیچے رہائش پذیر کرائے دار مختیار کافی عرصے سے ہم سے گھر خالی کروانے کا مطالبہ کر رہا تھا اور یہی معاملہ اس تنازع کا سبب بنا۔ …
Read More »لاہور میں سی سی ڈی کے مبینہ مقابلے، 3 منشیات فروش ہلاک
پولیس کے مطابق باٹا پور کے علاقے میں سائفن پل کے قریب دو ملزمان نے سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کی جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے، ہلاک ملزمان کی شناخت ندیم، حیات اور …
Read More »ڈکی بھائی نے جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کمائی بتادی
چند ماہ قبل وہ ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر جوا ایپس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے، بعد ازاں نومبر کے اختتام پر انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا تاہم اس معاملے پر مختلف دعوے اور قیاس آرائیاں سامنے آتی رہیں۔ ضمانت پر رہائی کے کچھ دن بعد …
Read More »جاپانی خاتون نے اپنے تخلیق کردہ اے آئی پارٹنر سے شادی کرلی
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اے آئی پارٹنر کو خاتون نے خود چیٹ بوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈیزائن کیا تھا۔ شادی کی تقریب روایتی انداز میں منعقد کی گئی جس میں میں یوزینا نے سفید لباس پہن کر اور AR (اگمینٹڈ رئیلٹی) گلاسز کے ساتھ شرکت کی …
Read More »ماہرین نے مصر میں 4500 برس قدیم عبادت گاہ دریافت کرلی
مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 16 کلو میٹر جنوب مغرب کے فاصلے پر موجود ابو غراب کے مقام پر کھدائی میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی گئی جس میں تقریباً 4500 برس قبل ’را‘ نام کے سورج دیوتا کی پرستش کی جاتی تھی۔ عبادت گاہ کی یہ جگہ سب …
Read More »پی ایس ایل 11 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے جبکہ پی ایس ایل کا گیارہواں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی 8 …
Read More »پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے عالمی قانون توڑا، جواب دے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سخت اعتراضات کئے، پہلگام حملے کی مذمت کی اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دینے پر زور دیا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان نے حملے میں ملوث …
Read More »بنگلہ دیش: 10 بڑے کاروباری گروپس اور حسینہ واجد خاندان کی 67 ہزار کروڑ روپے کی جائیداد ضبط
بنگلہ دیش کی نگران حکومت نے بڑے کاروباری حلقوں اور برطرف وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خاندان سے منسوب مبینہ جائیدادوں کو ضبط کر لیا ہے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 67 ہزار کروڑ روپے بتائی جا رہی ہےہ ملکی سطح پر تقریباً 56 ہزار کروڑ روپے مالیت کے اثاثے …
Read More »بھارت کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنا سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے: صدرِ مملکت
صدر مملکت نے بھارتی یکطرفہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں مئی میں پاکستان پر بھارتی حملے کے حوالے سے گہری تشویش ظاہر کی گئی ہے، بھارتی اقدامات عالمی امن و استحکام کیلئے خطرناک ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا …
Read More »وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اشتہاری ، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، انسداددہشت گردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں کر دیئے گئے۔جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے حوالے سے نوٹسز لگا دیئے گئے، نوٹسز میں سہیل آفریدی، مینا خان، امجد خان، شفیع اللہ جان، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved