Lastest News

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے آئندہ 15 روز کے لئے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت 6 روپے 60 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 27 پیسے بڑھنے کی توقع ہے۔پٹرول کی قیمت میں ڈھائی فیصد اضافے کے بعد نئی قیمت 273.39 …

Read More »

الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق ن لیگ کی درخواست منظور کر لی گئی، خیبر پختونخوا اسمبلی میں ن لیگ کو اضافی نشست مل گئی، کے پی اسمبلی میں ن لیگ9،جے یوآئی …

Read More »

عمران خان اور بیرسٹر سیف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور تحریکِ انصاف کے رہنما و مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی منظوری دے دیبانیٔ پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف …

Read More »

ساہیوال: ماں نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کرلی

ساہیوال میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک خاتون نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والی خاتون اور دونوں بچوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، تینوں لاشیں ٹیچنگ اسپتال منتقل کردی گئی ہیں.دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پنجاب میں فضائی حدود میں مسافر طیاروں کے تحفظ کیلئے اہم فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے کی فضائی حدود میں مسافر طیاروں کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں کو نو برڈ زون بنانے کے لیے فضائی حفاظتی حصار بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، پنجاب حکومت نے نو برڈ زون بنانے سے …

Read More »

اسرائیلی حملے میں ایرانی صدر کے معمولی زخمی ہونے کا انکشاف

اسرائیلی حملے میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے معمولی زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی پارس کے مطابق ایرانی صدر ایران کی اعلیٰ سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے دوران زخمی ہوئے تھے۔ 16 جون کو ہونے والے حملے میں مسعود پزشکیان کی ٹانگ پر معمولی زخم …

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ کے 14 سو ملازمین نوکری سے فارغ

ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے تقریباً چودہ سو ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔محکمہ خارجہ کے ایک ہزار 107 سول سروس ورکرز اور 246 فارن سروس افسران کو خط بھیج کر آگاہ کیا گیا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حکم پر انہیں ملازمت سے برطرف کردیا گیا …

Read More »

لکی مروت، تھانا گمبیلا پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام

لکی مروت کے تھانا گمبیلا پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی نقل و حرکت بھانپتے ہوئے پولیس نے فائرنگ شروع کی۔ پولیس کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے جبکہ پولیس نفری مکمل محفوظ رہی۔آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے لکی …

Read More »

پنجاب میں آٹھویں کے بورڈ امتحانات دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

محکمۂ تعلیم پنجاب نے صوبے میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے محکمۂ تعلیم پنجاب کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے ٹیچرز اور طلباء کی کارکردگی سامنے آئے گی۔اعلامیے میں محکمۂ تعلیم پنجاب نے بتایا …

Read More »

ابھی جنگ جاری ہے، ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ابھی جنگ جاری ہے ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ میں معصوم لوگوں کی اموات نہیں ہونی چاہئے، امن کی کوششوں کیلئے ٹرمپ انتظامیہ اپنا کردار جاری رکھے …

Read More »