Lastest News

پی ٹی آئی رہنما میاں اظہر کی نماز جنازہ آج ہوگی

سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی، وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ تھے، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

امریکا کا اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان

اسرائیل مخالف جذبات کا پرچار کرنے کا الزام لگا کر امریکا نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس کا کہنا ہے کہ تعلیم، سائنس اور ثقافت سے متعلق اقوام متحدہ کی اس تنظیم یونیسکو میں شمولیت جاری رکھنا امریکا کے …

Read More »

سانحہ 9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے فیصلہ سنایا، عدالت نے 9 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی، 6 کو بری کر دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت …

Read More »

دوسری جنگ عظیم میں تباہ ہونے والا جاپانی جہاز 83 سال بعد دریافت

جنگِ عظیم دوم کے دوران تباہ ہونے والا جاپانی بحری جنگی جہاز 83 سال بعد بحرالکاہل کی گہرائیوں سے دریافت کر لیا گیا۔یہ ڈسٹرائر جس کا نام ٹیروزوکی Teruzuki تھا، 1942ء میں اس وقت ڈوبا جب وہ سولومن آئی لینڈز کے قریب فوجی ساز و سامان پہنچانے کے مشن پر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے ‏فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں بری کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ میں ‏فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں بری کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے فواد چوہدری کے وکیل کو اے ٹی سی سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ عدالت براہ راست …

Read More »

سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں۔لاہور میں کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میں ڈی جی پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا شکریہ ادا کرتی …

Read More »

ملک احمد بچھر کو 9 مئی کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو 9 مئی کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی سماعت کی جہاں ملزمان کے وکلاء اور سرکاری وکیل نے حتمی دلائل دیے …

Read More »

ملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریاں، 24 گھنٹے میں مزید 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ملک میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث 5 افراد …

Read More »

بنوں: خوارج کے دو پولیس چوکیوں پر ڈرون اور جدید ہتھیاروں سے حملے ناکام

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے چوکی مزانگہ اور چوکی شیخ لنڈک پر خوارج کے حملے بھرپور جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیے۔آئی جی خیبر پختونخوا نے بتایا کہ شیخ لنڈک چوکی پر ڈرون اور مزانگہ پر جدید ہتھیاروں سے حملے کیے گئے، پولیس تھرمل کیمرہ ٹیکنالوجی کو نشانہ …

Read More »

راولپنڈی میں کار سوار باپ بیٹی برساتی نالے میں بہہ گئے

راولپنڈی میں کار سوار باپ بیٹی برساتی نالے میں بہہ گئےاسلام آباد کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں کار سوار 2 افراد برساتی نالے میں بہہ گئے۔ بتایا جارہا ہے کہ دونوں باپ بیٹی تھے۔نالے میں کار سمیت بہہ جانے والے باپ بیٹی مدد کے لیے آوازیں لگاتے رہے، کار سوار …

Read More »