بندرگاہوں اور ساحلی پٹی پر امریکی ناکہ بندی سیز فائر کی خلاف ورزی ہے،ایران

Share

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی پٹی پر امریکی ناکہ بندی سیز فائر کی خلاف ورزی ہے۔ تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی اقدام غیرقانونی اور مجرمانہ عمل ہے، اقوام متحدہ کے قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایرانی آبادی کو جان بوجھ کر اجتماعی سزائیں دینا جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے۔

Check Also

سپریم لیڈر کے قاتلوں کو اب پرسکون نیند اور آرام کو خیر باد کہنا ہوگا، ایران

Share ایرانی پاسداران انقلاب نے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے قتل کا …