سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے درمیان اختلافات کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری نے پاکستان بار کونسل کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور سیکرٹری مقتدر اختر شبیر نے …
Read More »لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا
صوبائی دار الحکومت سمیت مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔شہر کا درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے،کینال روڈ، …
Read More »مصر میں ہولناک ٹریفک حادثے میں 25 افراد ہلاک، 23 زخمی ہوگئے
الوادی الجدید میں ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثہ ملک کے شمال مغربی صوبے الوادی الجدید میں پیش آیا جہاں شاہراہ پر ایک ٹورسٹ کمپنی کی تیزرفتار بس آگے جاتے ہوئے ٹرک …
Read More »اپر کرم، پارہ چنار میں 8 اساتذہ کا سفاکانہ قتل، وزیراعظم ،صدرمملکت کا اظہار افسوس، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب
وزیر اعظم شہباز شریف نے ضلع کرم میں اساتذہ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی اور متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع کرم میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور جاں بحق اساتذہ کے بلندی …
Read More »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔ مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہوگئی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت …
Read More »32 اولمپک گولڈ میڈلسٹ سالہ امریکی خاتون ایتھلیٹ کی پر اسرار موت
تین مرتبہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور دو مرتبہ ورلڈ چیمپئن امریکی اسپرنٹر اور لانگ جمپ ایتھلیٹ ٹوری بؤوی گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ کے ایجنٹ کمبرلی ہالینڈ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے موت کی خبر شیئر کرتے ہوئے …
Read More »بھارتی نژاد امریکی عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے
بھارتی نژاد امریکی بزنس مین عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ بینک کے 25 رُکنی ایگزیکٹو بورڈ نے نئے صدر کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ کے مطابق اجے پال سنگھ بنگا 5 سال کیلئے عالمی بینک …
Read More »بھارت نے بلاول بھٹو کے طیارے کو گووا کیلئے فضائی روٹ دے دیا
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کر کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا جانے کیلئے فضائی روٹ مانگا گیا جس کے بعد وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے طیارے کو گووا کیلئے فضائی روٹ دے دیا گیا ہے، وزیرخارجہ …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وفد کے ہمراہ ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر لندن پہنچ گئے۔لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے براہ راست لندن پہنچنے پر پاکستانی ہائی کمشنر اور برطانوی وزیر خارجہ کے نمائندے نے وزیراعظم کا استقبال کیاوزیر اعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق برطانیہ میں سات …
Read More »عمران خان, ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔دونوں کیخلاف ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا ہےریفرنس میں کرپشن، کرپٹ پریکٹسز پر الیکشن کمیشن سے قانونی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved