پنجاب پولیس کے 3 کتوں کو میڈلز ، سرٹیفکیٹس سے نواز کر ریٹائرڈ کردیا گیا

Share

پنجاب پولیس کے 3 سرکاری کتے ریٹائر ہو گئے۔اے ایس پی شہر بانو کا بتانا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی تقریب میں کتوں کو میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا گیااےایس پی شہربانو کے مطابق

تینوں کتے 8 سال تک اسپیشل برانچ میں خدمات سرانجام دیتے رہے, انہوں نے مزید بتایا کہ ریٹائر ہونے والے کتوں کو دو فیملیز کے حوالے کیا گیا جو ان کی دیکھ بھال کریں گی

Check Also

علیمہ خان 3 ایم پی او کے تحت زیرِ حراست، کوٹ لکھپت جیل منتقل

Share پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کو لاہور سے 3 ایم پی او …