Lastest News

پی ٹی آئی اسپیکر گلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے قرارداد جمع

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلیے قرارداد جمع کرادی گئی۔اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے لیے قرار داد جمع کروادی گئی ہے جس پر 16 ارکان اسمبلی کے …

Read More »

عدالت نے آڈیولیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت جسٹس بابر ستار نے …

Read More »

فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفترپر حملہ: عدالت کا 4 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کا حکم

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفترپر حملے کے مقدمے میں ملوث 4ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔فیصل آباد میں انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج محمدحسین نے کیس پر سماعت کی۔پاک فوج …

Read More »

ناروے کا سویڈن کے قریب روسی جاسوس وہیل کی موجودگی کا دعویٰ

ناروے نے دعویٰ کیا ہے کہ سویڈن کے ساحلوں کے قریب روسی نیوی کی تربیت یافتہ جاسوس وہیل’وہیلدیمیر‘ کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں، جو کہ اپنی فطرت کے برخلاف انسانوں سے دور جانے کے بجائے ان کی عادی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا کہ اس …

Read More »

جس طرح فوج نے گرفتار کیا، ردِعمل فوجی عمارتوں کے سامنے نہ آتا تو کہاں آتا؟ عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر فوجی تنصیبات پر پارٹی کارکنوں کے حملے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جس طرح رینجرز نے مجھے کمانڈو ایکشن کر کے گرفتار کیا، اور رینجرز بھی فوج ہے، اس پر ردِعمل اگر فوجی نشان والی عمارتوں کے سامنے …

Read More »

قومی اسمبلی کی آڈیولیکس تحقیقاتی کمیٹی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کی قائم کردہ آڈیولیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کل درخواست پر سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست اعتراضات کے ساتھ …

Read More »

دفاعی تنصیبات پر حملوں کے ذمہ دار صدرمملکت عارف علوی ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے واقعات اور دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ علوی کو قرار دے دیا۔ خواجہ آصف نےکہا کہ 9 مئی حملے اور قومی عمارات اور دفاعی تنصیبات پر حملےکی ابتدا عارف علوی نے کی ، سوشل میڈیا پر اخلاقیات کی تباہی بھی عارف …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ روزمرہ کی کن اشیاء کو فریج میں رکھنا نقصان دہ ہے؟

وہ چیزیں یا کھانے جنہیں فریج میں کبھی بھی نہیں رکھنا چاہیے۔ :کیلے: کیلوں کو کمرے کے متوسط درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے، گرم درجہ حرارت پھلوں کو پکنے میں مدد دیتا ہے جب کہ روشنی اور کھلی ہوا پھلوں کو سڑنے سے بچاتی ہیں۔ کافی:فریج میں رکھی کافی …

Read More »

مظفرآباد: دریائے نیلم پر زیر تعمیرپل گرگیا، 3 مزدور جاں بحق

مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد میں دریائے نیلم پر زیر تعمیرپل گرنے کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔تحصیل نصیر آباد میں دھنی اور گھنڈی کو ملانےکے لیے زیر تعمیر برج کو ہیوی مشینری کے ذریعے نصب کیا جا رہا تھا کہ اچانک گر پڑا۔پولیس کے مطابق حادثے میں …

Read More »

میڈیکل رپورٹ کا معاملہ: عمران خان کا وزیر صحت کو 10 ارب ہرجانےکا نوٹس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 10 ارب روپے بطور …

Read More »