Lastest News

پاک فوج کا ایٹمی سائنسدانوں کو خراج تحسین، پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے25 برس مکمل

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 25 برس مکمل ہوگئے، آج ہی کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیایومِ تکبیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے، کوئی ہماری آزادی چھین نہیں …

Read More »

عمران خان نے عمرایوب کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔عمر ایوب، اسد عمر کی جگہ جنرل سیکرٹری ہوں گے اور عمران خان کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ رؤف حسن کو پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔رؤف …

Read More »

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنائی گئی 7 …

Read More »

عمران خان کے دیرینہ ساتھی سابق گورنر عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

سابق گورنر سندھ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھاکی آج شاید میری آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے، میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے …

Read More »

عمران خان ہماری لائن تھی، پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے ، ہاشم ڈوگر نے پی ٹی آئی کو چھوڑ دیا

ہاشم ڈوگر اور انکے ساتھیوں نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہم 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد ہم نے سوچا کہ …

Read More »

راولپنڈی کی شاہراہوں پر عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف”غدار پاکستان” کے بینرز آویزاں

راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر یوم مذمت غدار پاکستان کے بینر آویزاں کردیئے گئے جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی تصاویر لگی ہیں۔مری روڑ، صدر اور کچہری چوک سمیت متعدد شاہراہوں پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی تصاویر پر غدار پاکستان کی تحریریں …

Read More »

جج کو پیسے دینےکی بات ہو رہی ہے مگر تحقیقات پر اسٹے آجاتا ہے: جسٹس فائز عیسیٰ

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ کمیشن کو سماعت سے قبل نوٹس ہی نہیں کیا گیا تھا توکام سےکیسے روک دیا؟آج کمیشن کے اجلاس کے دوران اٹارنی جنرل نے گزشتہ روز کا عدالتی حکم پڑھ کر …

Read More »

دہشتگرد تنظیموں ٹی ٹی پی اور داعش کے 12 کارندے گرفتار

سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 12 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق پنجاب کے اضلاع سرگودھا، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور اورگوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جن میں 12 دہشتگردوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم داعش …

Read More »

آرمی تنصیبات پر حملے : مجرم کو 2 سال سے عمر قید اور سزائے موت کی سزا بھی دی جاسکتی ہے، کمانڈنگ افسر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور دفاعی تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کا ٹرائل آرمی ایکٹ کے تحت شروع ہوچکا ہے۔کچھ روز قبل لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس : محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں۔محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جےآئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی۔نوٹیفکیشن کےمطابق ایک جے آئی ٹی …

Read More »