لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے سیکشن 124 اے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالت نے غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا، جسٹس شاہد کریم کی جانب سے سیکشن 124 اے کے خلاف درخواستوں کو منظورکر لیا گیا تھا۔جسٹس شاہد کریم کی …
Read More »پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ
پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا، فائر کئے گئے میزائلوں نے کامیابی سے …
Read More »تحریک انصاف کا پریکٹس اینڈ پرویسجر بل کی مخالفت کا اعلان
پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان کردیا۔سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کی جائے گی۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ سپریم کورٹ پریکٹس …
Read More »لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن، شہریوں کے بائیو میٹرک کی تصدیق
صوبائی دارالحکومت لاہور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سرچ ، سویپ اور کومبنگ آپریشنز کے ساتھ شہریوں کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی، سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کے مطابق سکیورٹی خدشات پر لاہورکی داخلی اور خارجی پوسٹوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی اور حساس مقامات پرگاڑیوں …
Read More »فلپائن کے جزیرے پر کشتی میں آگ لگنے سے 12افراد ہلاک
فلپائن کے جزیرے پر کشتی میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے، شتی میں 250 مسافر سوار تھے جس نے سفر کے دوران رات گئے فلپائن کے جزیرے میں آگ پکڑلی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 12 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ 8 افراد لاپتا …
Read More »سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردجرم کی کارروائی تاخیر کا شکار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ممکنہ فرد جرم کی کارروائی تاخیر کا شکار ہوگئی، گرینڈ جیوری تعطیلات کے بعد کیسز دوبارہ سنے گی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر ٹرمپ نے 18 مارچ کو کہا تھا کہ ان پر 3 دن میں فردِ جرم عائد ہوگی۔امریکا میں ایسٹر، …
Read More »پاکستان کو روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی جاپانی کمپنی کی پیشکش
ٹوکیو: جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی تیل اور نائجیریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔اس حوالے سے جاپانی کمپنی کے نمائندے نے ٹوکیو میں سفیر پاکستان کو …
Read More »خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب حکومت کا بھی آٹا تقسیم مراکز بند رکھنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے جمعہ کو مفت آٹا تقسیم مراکز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئندہ ہر جمعہ کو پنجاب کے آٹا ڈسٹری بیوشن سینٹرز بند رہیں گے۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے انتظامیہ کو آٹے کی تقسیم کے عمل کو مزید …
Read More »ملک بھر میں گرم چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں شروع ہو گئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی رات گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی آ …
Read More »بھارتی سازش کے تحت ٹویٹر نے حکومت پاکستان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا
بھارتی خوشنودی کے لئے سماجی رابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے عدالتی حکم پر حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیا ہے۔ جاری کردہ نوٹس کے مطابق کمپنی کی گائیڈ لائنز اسے مستند لیگل ڈیمانڈ کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved