لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے زمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں فرخ حبیب، محمودالرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگرکی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں 23 مئی کو طلب
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت …
Read More »پنجاب کابینہ نے فوجی املاک پرحملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری دے دی
نگران پنجاب حکومت نے آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلےکی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں امن وامان کی صورتحال اور 9 مئی کے دہشت گردی کے واقعات کے ذمہ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری اور فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شیریں مزاری کو فوری …
Read More »آرمی تنصیبات پر شرپسندوں کے حملے، مرکزی ملزمان ،سہولت کاروں اور ہدایت کاروں کے خلاف کاروائی کا آغاز
آرمی تنصیبات پر شرپسندوں کے حملے، مرکزی ملزمان ،سہولت کاروں اور ہدایت کاروں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے ملزمان …
Read More »پی ٹی آئی وکلاء کی خواہش پر سلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل کی جانب …
Read More »فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا
عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کےگرفتار رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری بکتربند گاڑی میں موجود ہیں۔جسٹس میاں …
Read More »ترکیہ میں 28 مئی کو دوبارہ ووٹنگ ہوگی، الیکشن بورڈ
ترکیہ میں صدارتی انتخابات کےلیےدوبارہ ووٹنگ ہوگی۔ انقرہ سے ترک الیکشن بورڈ کے مطابق کوئی بھی صدارتی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا۔ترک الیکشن بورڈ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں صدر کے انتخاب کےلیے دوبارہ ووٹنگ 28 مئی کو ہوگیترک الیکشن بورڈ کے مطابق صدارتی انتخابات میں ڈالے …
Read More »برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کر دیا
برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو لڑاکا طیارے دینے کا ارادہ نہیں ہے۔یوکرین کے لیے دفاعی امداد کے اعلان سے متعلق لندن سے ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یوکرین نے اپنے پائلٹوں …
Read More »ایران: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افرادکو پھانسی دے دی گئی۔تہران سے ایرانی عدلیہ کے مطابق پانچوں افراد کو بندر عباس اور مناب کی جیلوں میں پھانسی دی گئی۔ ایران میں گزشتہ بدھ کو منشیات فروش گروہ کے 3 ارکان کو پھانسی دی گئی تھی۔ ایران میں ایک …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved