ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔حکومتی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کےمذاکرات سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، حکومت اور پی ٹی آئی …
Read More »سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملے کا مرکزی دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکردہ دہشت گرد اقبال عرف بالی کھیارہ پولیس مقابلےمیں ہلاک ہوگیا، یہ دہشتگرد 2009 میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے لاہور حملے میں بھی ملوث تھا۔دہشت گرد بالی کھیارہ کی ہلاکت کے پی پولیس کی رواں سال کی سب سے بڑی کامیابی ہے، دہشت …
Read More »چوہدری شجاعت ہی ق لیگ کے آئینی صدر ہیں، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کرکے صدر کی مدت دو سال کرنے سے متعلق چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہےکہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں ترمیم …
Read More »جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو 12مئی کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا کیے جانےکا امکان …
Read More »ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والےکو نہیں، قائد ن لیگ نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ ہم تو چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والےکو نہیں۔لندن میں حسن نواز سے دفتر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے سوال کیا کہ آج کی تازہ …
Read More »مریم نواز الزام تراشی پر معافی مانگو، بشریٰ بی بی نے لیگل نوٹس بھجوا دیا
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام تراشی پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔تحریک انصاف کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مریم نوازکو قانونی نوٹس فیصل فرید ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں مریم نواز سے7 روز میں بشریٰ بی بی …
Read More »پاکستان پالیسی ریٹ مزید بڑھائے، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانےکا مطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ افراط زر میں استحکام لانےکے لیے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے …
Read More »سال 2023ء کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا
سال کا پہلا چاند گرہن 5 اور 6 مئی 2023 کو ہو گا، پاکستان میں جزوی چاند گرہن مکمل طور پر نظر آئے گا۔ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف سپیس سائنس جاوید اقبال کے مطابق یہ چاند گرہن پینمبرل گرہن ہے، جس میں زمین کے مرکزی سائے کے باہر کا حصہ چاند پر …
Read More »ایک دن پاکستان بھر میں انتخابات کرانے کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا
سپریم کورٹ میں ایک ہی روز ملک بھر میں انتخابات کرانے کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، سپریم کورٹ کا بینچ کل ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، اٹارنی جنرل اور سیاسی …
Read More »بلاول بھٹو کی روسی وزیرخارجہ سے گووا میں اہم ملاقات
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گووا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق دونوں وزرا خارجہ نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں وزرا نے فوڈ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved