ویسٹ انڈیز نے بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

Share

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نےبھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کریگ بریتھ ویٹ کپتان جبکہ رمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12 جولائی سے شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ 20 جولائی سے شروع ہوگا۔ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے جائیں گے

Check Also

ایشین گیمز: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست

Share ایشین گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن …