Lastest News

عمران خان کو لاہور میں ریلی کی مشروط اجازت مل گئی

پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی کی مشروط اجازت مل گئی۔انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی زمان پارک سے لکشمی چوک تک ریلی کا مشروط اجازت نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق عدلیہ اور اداروں کے خلاف تقاریرکی اجازت نہیں ہوگی جب کہ پبلک پراپرٹی کونقصان پہنچا تو …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سندھ میں پولیس افسران کی تقرری و تبادلے منسوخ کردئیے

الیکشن کمیشن سندھ نے 7 مئی کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کےاعلان کے بعد صوبے میں پولیس افسران کی تقرری و تبادلے منسوخ کردئیے ،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک متعلقہ یونین کونسلز میں کسی بھی افسر کی تقرری اور تبادلے پرپابندی عائد کی تھی ۔جماعت اسلامی کراچی …

Read More »

یہ اکتوبر تک ملک چلانے کا پلان بتادیں اس کے لیے بھی تیار ہوں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال سے کہہ رہی آئی ایم ایف معاہدہ ہورہا ہے، اس لیے الیکشن نہیں کراسکتے، ان کا بجٹ کے بعد بھی الیکشن کرانے کا پلان نہیں ہے۔ویڈیو لنک پر خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک آج ایک …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کےعلاقے راجوڑی میں دھماکے، 5 بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر کےعلاقے راجوڑی میں دھماکے، 5 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔بھارتی سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں جمعے کی صبح سے جاری لڑائی کے دوران حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد کا استعمال کر کے پانچ بھارتی فوجی ہلاک کر دیےبھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیرکےعلاقے راجوڑی میں …

Read More »

شہباز شریف کی برطانوی بادشاہ چارلس اور ہم منصب رشی سونک سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور وزیراعظم رشی سونک سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے دولت مشترکہ ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پرملاقات کی۔ شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی تاجپوشی تقریبات کے شاندار انتظامات پر مبارک باد دی۔ انہوں نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب …

Read More »

پاکستان ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 2005ء میں آئی سی سی رینکنگز کے باضابطہ اجراء کے بعد پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آیا …

Read More »

زمان پارک تفتیش کے لئے آنے والی پولیس جے آئی ٹی کے سامنے عمران خان پیش ہوگئے

عمران خان زمان پارک ہنگامہ آرائی کے 10 کیسز میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے روبرو شامل تفتیش ہوگئے۔ پنجاب پولیس کی 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ایس ایس پی عمران کشور کی زیر قیادت زمان پارک پہنچی اور ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش اور شواہد جمع کرنے …

Read More »

بجلی کے بلوں میں شامل ٹی وی فیس میں خاموشی سے اضافے کی تیاریاں

وزارت اطلاعات و نشریات نے سر کاری ٹی وی، ریڈیو اور اے پی پی کو ما لی بحران سے نکالنے کیلئے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جانے والی ٹی وی فیس کو 35 روپے سے بڑ ھا کر50 روپے کرنے کی تجویز دیدیٹی وی فیس کو بڑھانے کیلئے …

Read More »

چینی وزیرخارجہ سہہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

چین کے وزیر خارجہ چن گانگ سہہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔چین کے وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے اور دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیادفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق چین کے وزیر خارجہ چن گانگ …

Read More »

بلاول بھٹو نے دورہ بھارت میں کرکٹ کا معاملہ اٹھا دیا

وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے گوواآیا۔گووا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا ن کا کہنا تھا کہ کشمیر سے متعلق پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،ایس سی اوکانفرنس کے دوران مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے …

Read More »