Lastest News

نجی کارگو طیارے کا ملبا تفتیشی ٹیم کے سپرد، بلیک باکس، عملے کے 5 ارکان کی تلاش جاری

بلوچستان کے ساحل کے قریب لاپتا ہونیوالے نجی کارگو طیارے کا ملنے والا ملبہ بیورو آف ایئرکرافٹ سیفٹی انویسٹی گیشن ٹیم کے سپرد کردیا گیا۔طیارے کے بلیک باکس اور عملے کے پانچوں ارکان کی تلاش جاری ہےترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق کارگو طیارے کے مزید ملبے …

Read More »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی

گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج پھر کمی ہوگئی۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 32 ہزار 463 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ آپریشنز آؤٹ سورسنگ کیلئے ایشیائی بینک مالیاتی مشیر مقرر

مشیر نجکاری محمد علی کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کو مالیاتی مشیر مقرر کیا گیا۔اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز ایگریمنٹ پر دستخط کی …

Read More »

سابق اراکین اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا گیا

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق اراکین اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کر لیا۔سینیٹر عبدالقادر کی جانب سے دی ممبرز آف پارلیمنٹ (سیلریز اینڈ الاؤنسز) ترمیمی ایکٹ 2026 پیش کیا گیا۔بل کے مطابق سابق اراکینِ پارلیمنٹ کو مفت آفیشل (بلیو) پاسپورٹ کا حقدار بنایا جائے گا، سابق …

Read More »

سپریم لیڈر کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا، امریکی و اسرائیلی قیادت کو سزا ملے گی: سربراہ پاسدارانِ انقلاب

ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے رہبرِ انقلاب آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق احمد وحیدی نے اپنے بیان میں کہا …

Read More »

امریکی ملازمتیں امریکیوں کیلئے ہیں، غیر ملکی فراڈیوں کیلئے نہیں: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایچ-1 بی ویزا تحقیقات پر مؤقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایچ-1 بی ورک ویزا پروگرام کا مقصد باصلاحیت غیر ملکی ماہرین کو قانونی طور پر امریکا میں کام کا موقع فراہم کرنا تھا۔انہوں نے کہا ہے کہ بعض بڑی کمپنیاں اور غیر …

Read More »

فلوریڈا میں ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر کے ’ڈونلڈ جے ٹرمپ کے نام پر رکھ دیا گیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے پام بیچ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر کے ’ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئر پورٹ‘ رکھ دیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس نے ایئر پورٹ کا نام تبدیل کرنے کے بل پر دستخط کر …

Read More »

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اعلامیے کے مطابق ورلڈ بینک 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے فنڈ فراہم کرے گا، مالی معاونت بجلی کی ترسیل کا نظام بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی، رقم سے قومی پاورگرڈ …

Read More »

اسرائیل نے ٹرمپ کو ایران کے قاتلانہ منصوبے سے آگاہ کیا: امریکی اخبار

صیہونی ریاست اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا ہے کہ اسے ایسی خفیہ معلومات ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران ان کے قتل کی سازش کر رہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی آج شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حال …

Read More »

امریکی فوج نے ایران میں کسی بھی کارروائی میں ملوث ہونے کی تردید کر دی

گزشتہ روز جمعرات کو ایران کے جنوبی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، تاہم امریکا نے ایران پر ہونے والے حملوں میں ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ہے۔ایرانی نیم سرکاری میڈیا کے مطابق جمعرات کی شب صوبے بوشہر کے مختلف علاقوں اور قریبی شہر چوغادک میں …

Read More »