Lastest News

ٹیوشن سینٹر سے 10 سالہ بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، قتل کا مقدمہ درج

لاہور کے علاقے اچھرہ میں ٹیوشن سینٹر کے باتھ روم سے 10 سالہ بچی کی لاش ملنے کے واقعے کا پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ بچی کے والد محمد عدنان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات …

Read More »

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کیلئے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن فعال

پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی نے خواتین کو فوری مدد، قانونی رہنمائی اور تحفظ کی فراہمی کیلئے 24 گھنٹے فعال ٹول فری ہیلپ لائن 080001737 شروع کر دی ہے۔ڈی جی پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی (پی ڈبلیو پی اے) ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے کہا ہے کہ خواتین ہراسگی، گھریلو تشدد، جسمانی تشدد …

Read More »

اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے

پاکستانی معروف اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار احسن خان نے اپنے والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے ان کے انتقال …

Read More »

سعودی ولی عہد و کینیڈین وزیرِ اعظم کی ملاقات علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں کینیڈین وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سعودی عرب اور کینیڈا …

Read More »

امام علی رضا کے مزار کے احاطے میں خامنہ ای سپرد خاک

ایران کے شہید رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو مشہد میں امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری تصویر میں کہا گیا ہے کہ خادم رضا آغوش رضا میں چلے گئے۔قبل ازیں ایران کے شہید رہبرِ معظّم …

Read More »

حملہ کرو گامام علی رضا کے مزار کے احاطے میں خامنہ ای سپرد خاکے تو جواب بھی ملے گا: قالیباف کا امریکا کو انتباہ

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے اب تک یہ نہیں سیکھا کہ دھونس اور وعدہ خلافی کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر حملہ کرو گے تو جواب بھی ملے …

Read More »

لاپتہ کارگو طیارے کی تلاش کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

شارجہ سے کراچی آنے والی نجی کمپنی کے ٹو ایئرویز کی بوئنگ 737 کارگو پرواز کراچی کے قریب لاپتہ ہوگئی، جس کی تلاش کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔متعلقہ ادارے لاپتہ طیارے کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن میں مصروف ہیں، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ، پاک فضائیہ …

Read More »

پاسداران انقلاب کا امریکی حملوں کا تباہ کن جواب دینے کا اعلان

پاسداران انقلاب نے جنوبی ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں کھلی جارحیت قرار دیا اور حملوں کا تباہ کن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے جب …

Read More »

آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا

عمان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر نامعلوم میزائل نما شے سے حملے کے بعد لگنے والی آگ کے معاملے پر امریکی حکام نے ایران پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔امریکی خبر رساں ادارے Axios کے مطابق 2 امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط …

Read More »

امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے دوران اسرائیلی جھنڈے نذرِ آتش

امریکا کے 250ویں یوم آزادی کے موقع پر ہونے والی تقریبات کے دوران امریکی شہریوں کی اسرائیلی جھنڈے جلاتے ہوئے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔امریکا میں کئی شہریوں نے یوم آزادی کے موقع پر روایتی انداز میں آتش بازی کر کے جشن منانے اور حب الوطنی کا …

Read More »