Lastest News

میاں محمود الرشید نے9مئی مقدمہ میں 10 سال قید کی سزا چیلنج کر دی

سانحہ 9مئی کے مقدمات میں سزا پانے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے 10 سال قید کی سزا لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی۔میاں محمود الرشید نے اپنے وکیل سکندر ذوالقرنین کی وساطت سے اپیل دائر کی ہے۔اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ …

Read More »

پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 9 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں پولیس کی چوکی پر مسلح افراد کے حملے میں 9 اہلکار شہید ہو گئے۔ایس پی زیارت عبدالقدوس کے مطابق مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 9 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔شہید ہونے والے اہلکاروں کی میتیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل …

Read More »

کارگل جنگ کے ہیرو حوالدار لالک جان کا آج 27 واں یوم شہادت

کارگل جنگ کے ہیرو حوالدار لالک جان کا آج 27 واں یوم شہادت ہے۔لالک جان شہید نے کارگل میں دشمن پر دھاک بٹھائی، شدید زخمی ہونے کے باوجود محاذ نہ چھوڑا، حکومت نے بے مثال بہادری پر لالک جان شہید کو نشان حیدردیا، فیلڈ مارشل، ایئر چیف اور نیول چیف …

Read More »

شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا

ایران کے شہید سپریم لیڈر سید آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچا دیا گیا جہاں آج ایک بار پھر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے تہران میں نماز جنازہ ادا کی گئی تھی جہاں عالمی میڈیا کے مطابق آیت …

Read More »

معروف کامیڈین اللّٰہ رکھا پیپسی انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف مزاحیہ فنکار اور اسٹیج اداکار اللّٰہ رکھا جو اپنے اسٹیج نام پیپسی اور پانی پوری سے شہرت رکھتے تھے، 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی تصدیق ساتھی اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے بذریعہ انسٹا اسٹوری کی۔محسن عباس حیدر نے سوشل …

Read More »

ایل پی جی سستی ہو گئی، نوٹیفکیشن جاری

نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے …

Read More »

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے۔اعلامیے کے مطابق صدر نے اوگرا آرڈیننس 2002ء کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے …

Read More »

وزیرِ اعظم آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے میں ایران کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔دورۂ ایران مکمل کرنے کے بعد وزیرِ اعظم ترکیہ بھی جائیں گے۔واضح رہے کہ چند روز پہلے ایوان میں خطاب …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ: جاپان کو شکست، برازیل نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈ کپ: برازیل نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیافٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرلیا، راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں جاپان کو سنسنی خیز میچ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا، وننگ گول کھیل کے آخری منٹ میں گیبرئیل …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ، پیراگوئے نے جرمنی کو سڈن ڈیتھ سیشن میں شکست دیدی

فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں پیراگوئے نے جرمنی کو غیر متوقع طور پر شکست دے کر اُسے ایونٹ سے باہر کردیا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے سڈن ڈیتھ سیشن میں ہوا، کھیل کے مقررہ اور اضافی وقت میں مقابلہ ایک، ایک گول سے …

Read More »