سابق اراکین اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا گیا

Share

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق اراکین اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کر لیا۔سینیٹر عبدالقادر کی جانب سے دی ممبرز آف پارلیمنٹ (سیلریز اینڈ الاؤنسز) ترمیمی ایکٹ 2026 پیش کیا گیا۔بل کے مطابق سابق اراکینِ پارلیمنٹ کو مفت آفیشل (بلیو) پاسپورٹ کا حقدار بنایا جائے گا، سابق ارکان پارلیمنٹ کے شریکِ حیات اور 28 سال سے کم عمر زیر کفالت بچے مفت بلیو پاسپورٹ حاصل کر سکیں گے۔بل کے مطابق ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹریز اور ان کی فیملیز کو یہ سہولت پہلے سے حاصل ہے، سابق اراکینِ پارلیمنٹ کو بھی ریٹائرڈ وفاقی سیکریٹریز کے مساوی لایا جائے

Check Also

کارگل جنگ کے ہیرو حوالدار لالک جان کا آج 27 واں یوم شہادت

Share کارگل جنگ کے ہیرو حوالدار لالک جان کا آج 27 واں یوم شہادت ہے۔لالک …