صنعا ائیرپورٹ پر حملے کا جواب ، حوثیوں کا سعودیہ پر مزائل حملہ

Share

سعودی اتحادی فورس نے کہا ہے کہ یمن سے حوثیوں کے میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو مار گرایا۔اتحادی فورس کا مزید کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں کو کامیابی سے روک لیا۔اس سے قبل یمن کے حوثیوں نے صنعاء انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی عرب کے اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا جائے گا

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …