پنجاب میں شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات پر بند

Share

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز آمدورفت کیلئے بند کردیے گئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار، ایم تھری درخانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم، ایم فائیو ظاہر پیر سے شیر شاہ اور ایم الیون لاہور مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال تک بند کی ہے۔قومی شاہراہ پر بھی شدید دھند ہے، موٹروے پولیس نے شہریوں کو دھند کے دوران غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے

Check Also

آج ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیش گوئی، کراچی میں ہلکی بارش متوقع

Share پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور …