Lastest News

عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون القیسی کو پھانسی دے دی

عراقی حکومت نے سابق صدر صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعدون القیسی صدام دور میں میجر جنرل کے عہدے پر فائز تھے اور انہیں گزشتہ سال گرفتارکیا گیا تھا۔عرب میڈیا کے مطابق سعدون القیسی انسانیت سوز جرائم میں …

Read More »

بنگلہ دیش کو ایک ایونٹ کی میزبانی ملے گی، جرمانہ بھی نہیں ہوگا، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 نہ کھیلنے پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ نہیں …

Read More »

برطانوی حکومت کا اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔برطانوی حکومت کا کہنا ہے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: شاہینوں کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی

حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی۔حکومتی اعلان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 15 فروری کو شیڈول ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں حکومت پاکستان کی …

Read More »

کلاس روم میں قانون کی طالبہ کو گولی مار دی گئی

بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ترن تارن میں لا کالج کی طالبہ کو کلاس روم میں گولی مار دی گئی۔ ملزم نے واردات کو انجام دینے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لا کالج میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں قانون …

Read More »

اسلام آباد میں ترلائی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

اسلام آباد میں ترلائی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق علی نقی بوسن 2 روز نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج انتقال کرگئے۔ علی نقی بوسن کے والد فرمان علی بوسن بھی ترلائی دھماکے میں شہید ہوئے تھے۔ دھماکے …

Read More »

پی ایس ایل ٹیم ملتان 2 ارب 45 کروڑ میں نیلام، نام تبدیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان 245 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئی۔ ملتان کی ٹیم کو راولپنڈی کا نام دے دیا گیا۔ولی ٹیک نے سب سے بڑی بولی لگا کر ملتان کی فرنچائز خریدی، جو پاکستان سپر لیگ کی سب سے مہنگی فرنچائز بن گئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ …

Read More »

دہلی میں 9 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، پارلیمنٹ پر حملے کی وارننگ موصول

بھارت کے دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں آج صبح 9 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد سیکیورٹی ادارے الرٹ ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی فائر سروس کو اسکولوں کی جانب سے دھمکی آمیز ای میلز موصول ہونے کی پہلی اطلاع صبح …

Read More »

سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی، جبکہ سماعت کےدوران سائفر کیس میں بھی اہم پیشرفت ہوئی ہے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔تحریک انصاف کے رہنما لطیف …

Read More »

دہشتگردوں سے روابط کیس، رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد

دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ نے صحتِ جرم سے انکار …

Read More »