جنگ کا آغاز نہیں کریں گے مگر دفاع کیلئے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

Share

ایران کے آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم کسی جنگ کا آغاز نہیں کریں گے مگر دفاع کیلئے تیار ہیں۔ایک بیان میں ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے دوٹوک انداز میں کہا کہ جو بھی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرے گا اسے نقصان اٹھانا پڑے گا۔عبد الرحیم موسوی کا مزید کہنا تھا کہ ایران مخالف مہم جوئی دشمنوں کو سٹریٹجک شکست دے گی، ہماری زمینی اور فضائی فوج صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔

Check Also

ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم کو روکا، امریکی صدر کا دعویٰ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران اور اسرائیل …