
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غلطی نہیں کی۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی تھی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے سے طوفان کھڑا ہوا تھا، ٹرمپ کی پوسٹ کردہ ویڈیو میں اوباما اور ان کی اہلیہ کو بن مانس دکھایا گیا تھا۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved