امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، ایران سے بہت اچھی بات چیت رہی۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر پوتن لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں جس سے وہ ناخوش ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا …
Read More »فیلڈ مارشل نے فیصلہ کیا بھارت کے 26 مقامات پر انکو جواب دوں گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے فیصلہ کیا بھارت کے 26 مقامات پر ان کو جواب دوں گا۔خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل …
Read More »شہباز شریف آج ترکیہ سے اظہار تشکر کیلئے استنبول پہنچ رہے ہیں
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف آج صدر اردوان اور ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ رہے ہیں۔شہباز شریف 25 سے 30 مئی 2025 تک ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے اور ان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات پر …
Read More »ٹائٹین کی تباہی کی نئی ویڈیو جاری
اوشن گیٹ کی ٹائٹین آبدوز کی تباہی کی نئی ویڈیو جاری کردی گئی جس میں آخری لمحوں کی آواز ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی کوسٹ گارڈ کی اعلیٰ ترین تفتیشی کمیٹی Marine Board of Investigation کی جانب سے جاری کردہ نئی ویڈیو میں جون 2023ء میں تباہ ہونے والی ٹائٹین آبدوز …
Read More »اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا اعتراف
اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے بندوق کے زور پر فلسطینیوں کو عمارتوں اور سرنگوں میں باقاعدہ طور پر انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ایک عام سا کام بن چکا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق متعدد فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا ہے کہ فلسطینیوں …
Read More »بنگلہ دیشی سکواڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گیا
پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا دس رکنی گروپ لاہور پہنچ گیا۔10 رکنی اسکواڈ میں کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف شامل ہے، بنگلہ دیش ٹیم کے دیگر اراکین اتوار کی رات لاہور پہنچیں گے۔بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز …
Read More »پی ایس ایل فائنل آج، ہم پلہ ٹیمیں مدمقابل، سخت مقابلہ متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019ء کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں پی ایس ایل میں اب تک کتنی بار آمنے سامنے آچکی ہیں اور ان میچز کے نتائج کیا رہے؟پی ایس …
Read More »خان یونس: اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید
اسرائیلی فوج کی مظلوم فلسطینیوں پر مسلسل بمباری جاری ہے، خان یونس میں 1 گھر پر بم باری سے بچوں سمیت 1 ہی خاندان کے 11 افراد شہید ہو گئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق جمعے کی صبح جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے علاقے عبسان الجدیدہ میں اسرائیلی …
Read More »لاہور میں طوفان کی زد میں آکر واپس کراچی پہنچی پرواز کے 57 مسافروں کا سفر سے انکار
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر لینڈنگ منسوخ کرکے پائلٹ طیارہ کراچی واپس لے آیا، موسم ٹھیک ہونے پر ری فیولنگ کے بعد طیارہ لاہور واپس روانگی کیلئے تیار تھا، پرواز میں سوار 57 افراد نے مزید سفر کرنے سے انکار کر دیا۔ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ سفر منسوخ کرنے والے …
Read More »ڈی پورٹ ہونے والوں سے آئندہ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی: وزیرداخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈی پورٹ ہونے والوں سے آئندہ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔وزیرِ داخلہ کی ہدایت پر پاسپورٹ کے قوانین مزید سخت اور بہتر بنانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved