لاہور میں بسنت کا آج آخری روز، جوش و خروش عروج پر

Share

بسنت کا آج آخری روز ہے، بچے بڑے سب پیچ لڑانے اور پتنگیں کاٹنے میں مصروف ہیں ۔لاہور کی سڑکوں پر بسنت کے رنگ بکھر گئے، مزے دار کھانوں سے ایک دوسرے کی تواضع کی جارہی ہے۔دیگر شہروں اور بیرونِ ملک سے آئے مہمان بھی ’’گڈياں‘‘ اڑانے میں پیش پیش ہیں۔علاوہ ازیں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بھی پتنگ اڑائی۔سیاسی رہنما فواد چودھری نے لاہور میں پتنگ اڑائی، بسنت کو حکومت کی جانب سے اچھی کوشش قرار دیا

Check Also

اداکار انیل کپور نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنی بیٹیوں ریا اور سونم کپور کے سر سجا دیا

Share بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے اپنے کامیاب کیریئر کا سہرا اپنی …