Lastest News

وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کےمکینوں کو مالکانہ حقوق دینےکا فیصلہ

چودھری پرویز الٰہی کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کیلئے سفارشات کا جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے فیصلے کی منظوری دی۔رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ: عبداللہ اور امام کا پاکستان کی سب سے بڑی پارٹنر شپ کا ریکارڈ

پاکستانی اوپنرز امام الحق اور عبداللہ شفیق نے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کردی۔عبداللہ شفیق اور امام الحق نے 225 رنز کی اوپننگ شراکت بنائی۔راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبداللہ شفیق 114 اور امام الحق 121 رنز بناکر …

Read More »

القادر یونیورسٹی کیوں بنائی؟ عمران کو نیب نے طلب کیا،تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں نے کہا کہ نیب کا وزارت عظمیٰ کے دوران القادر یونیورسٹی بنانے کا الزام عمران خان کے صادق اور امین ہونے کا ثبوت ہے۔ یونیورسٹی میں 90 فیصد نوجوانوں کو دین اور دنیا کی مفت تعلیم ملتی ہے۔ ناکام نظامِ انصاف روزانہ ہمارا منہ …

Read More »

عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیتا اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان نے کچھ نہیں کرنا، نہ اسمبلی توڑنی ہے، جس صوبے کی اسمبلی توڑیں گے وہاں …

Read More »

اطالوی سفارتکاروں کی گاڑیوں پر دھماکا خیز ڈیوائسز سےحملہ

یونانی پولیس کے مطابق ایتھنز میں اطالوی سفارتکاروں کی دو گاڑیوں کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 4 بجے کے قریب اطالوی سفارتکار کے گھر کے باہر دیسی ساختہ بم سے دھماکا کیا گیا، دھماکے سے سفارتکار کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔دوسری …

Read More »

میدانی علاقوں میں شدید دھند، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے میدانی علاقوں میں خشک اور سرد موسم کی وجہ سے شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق میدانی علاقوں میں مسلسل خشک موسم کی وجہ سے رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ گلگت بلتستان، …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ: دوسرا روزختم، پاکستان کےبغیر کسی نقصان کے 181رنز

پاکستانی بلے بازوں نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنا لئے ہیں۔راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا آغاز مہمان ٹیم نے 506 رنز اور 4 وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ بیٹنگ سے کیا۔ …

Read More »

اسمبلیوں کی تحلیل پر اراکین اسمبلی کاعمران خان سےاختلاف

عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اتوار سے ڈویژن کی سطح پر اسمبلیوں کی تحلیل بارے ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کا اعلان کردیا جبکہ ارکان نے فوری اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ایوان وزیراعلیٰ میں ارکان اسمبلی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر …

Read More »

ہمارےساتھ بیٹھ کرعام انتخابات کی تاریخ دی جائےورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے،عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، سیاسی استحکام کے لئے فوری الیکشن کی طرف جانا ہوگا، ہم نے بہت کوشش کی مگر یہ انتخابات کا …

Read More »

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، گارڈ زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ اس وقت ہوئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ گولی پاکستانی ناظم الامور کے گارڈ کو 3 گولیاں لگیں، پاکستانی ناظم الامور عبید …

Read More »