Lastest News

جے یو آئی کا گورنر خیبرپختونخوا، تعیناتی کیلئےسمری صدرمملکت کو ارسال

گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کی وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی گئی ہےخیبر پختونخواہ کے گورنر کا عہدہ گزشتہ کئی ماہ سے خالی تھا جس پر تقرری کے سلسلہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادیوں جماعتوں سے مشاورت بھی ہو رہی تھی۔وزیر اعظم …

Read More »

عمران خان کےلیےہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تونہیں دےسکتی،چیف جسٹس عامرفاروق

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔پی ٹی آئی کی جلسے کے لیے اسلام آباد سے گزرنے اور پریڈ گراؤنڈ ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کی درخواست پر …

Read More »

پولیس تبادلوں میں سیاسی مداخلت،سپریم کورٹ نےوفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلوں پر جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت …

Read More »

کراچی میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے مدد کا فیصلہ

راچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کر دیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم ڈی جی پاسپورٹ کو پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے لکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایف …

Read More »

ترکیہ کا کرد جنگجوؤں کے خلاف زمینی فوج اور ٹینک میدان میں لانے کا اعلان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سپاہی ٹینکوں کے ساتھ کرد جنگجووں پر یلغار کریں گے۔ صدر ایردوآن نے یہ اشارہ منگل کے روز دیا ہے کہ ان کے ملک کی زمینی افواج شام میں کرد جنگجووں کو نشانہ بنائیں گی۔ان کی طرف …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےفلسطینی لڑکاشہید

فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں منگل کی رات اسرائیلی فوج اور فلسطینی بندوق برداروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک لڑکا شہید اور 4 دیگر فلسطینی زخمی ہو گئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کا …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی, آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو نے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے وزارت دفاع کو جی ایچ کیو سے سمری …

Read More »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی:سمری وزیراعظم ہاؤس کوموصول

پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرری سے قبل وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول ہو گئی ہے۔ اس فہرست میں سب سے سینئر لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا. نام ٹاپ پر موجود ہے، سرکاری دستاویزات کے مطابق 29 نومبر کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئر مین جوائنٹ …

Read More »

کراچی پولیس اہلکار کے قتل کاملزم خرم سویڈن فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کا امیگریشن ریکارڈ سامنے آگیا ۔امیگریشن پر تصویر بنواتے ہوئے ملزم نے خود کو پراعتماد ظاہر کیا۔ملزم نے بیرون ملک فرار ہونے کےلیے مقتول پولیس اہلکار سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کیا۔ امیگریشن ریکارڈ کے مطابق ملزم خرم کی امیگریشن …

Read More »

سعودی ععرب کی ارجنٹینا کو شکست، شہزاد محمد بن سلمان بےحد مسرور

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف سعودی عرب کی کامیابی پر سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ سعودی گزٹ نے سوشل میڈیا پر ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا …

Read More »