Lastest News

امریکہ کی نئے آرمی چیف کو مبارک باد

پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں امریکی سفارت خانے نے جنرل شمشاد مرزا کو بھی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر مبارک باد دی ہےامریکی سفارت خانے نے …

Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی خاران کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے نکل کر باہر کھلی جگہ جمع ہو گئے۔زلزلہ پیما …

Read More »

مارٹن گپٹل سینٹرل کنٹریکٹ سےفارغ، بگ بیش لیگ کھیلیں گے

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے اوپنرمارٹن گپٹل بگ بیش لیگ کھیلیں گے جس کے لیے انہیں سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کردیا گیا ہے ۔مارٹن گپٹل کا بی بی ایل کی ٹیم میلبرن رینیگیڈز سے معاہدہ ہو گیا ہے جس کے بعد اب مارٹن گپٹل بگ …

Read More »

پرستار کاموبائل کیوں پھینکا؟ رونالڈو پر 2 ڈومیسٹک میچز کی پابندی عائد

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو ایک اور مشکل میں پڑ گئے، پرستار کا موبائل فون چھین کر پھینکنے کے الزام میں ان پر 2 ڈومیسٹک میچز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تنازعات کا شکار مایہ ناز فٹبالر کو اپریل میں کی گئی غلطی …

Read More »

پاکستانی کرکٹرحسن علی انگلش ڈومیسٹک سیزن میں وارکشائر کی نمائندگی کرینگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کا وارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہوگیا، انگلش ڈومیسٹک سیزن میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ نہ بنانے والے قومی فاسٹ بولر حسن علی اب انگلینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے۔انگلش کاؤنٹی وارکشائر نے ٹویٹ کرتے …

Read More »

قانونی شراب لائسنس کیس: نیب کاعثمان بزدار کی ضمانت منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع

قومی احتساب بیورو لاہور نے یر قانونی شراب لائسنس کیس میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزادر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کر دی، نیب نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت پر اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزادر کی عبوری ضمانت …

Read More »

نئے سپہ سالار پاکستان جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان افواج کے نئے سربراہ جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ جنرل ععاصم منیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن حکومت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی 3 سال …

Read More »

فیصل واؤڈا سینیٹ سے مستعفی،عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی، تاحیات نااہلی ختم

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا اور سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کی جس کے دوران فیصل …

Read More »

بل گیٹس نانا ابو بنیں گے، جینیفر گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے سوشل میڈیا پر جَلد ماں بننے کی خوشخبری سنادی ہے۔جینیفر گیٹس نے اپنے شوہر نائل نصر کے ساتھ تصویر شیئر کی، انہوں نے اس پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ وہ جَلد …

Read More »

راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی مشروط اجازت دے دی

راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کے ساتھ جاری کر دیا۔اجازت نامے میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 نومبر کی رات خالی …

Read More »