فیفا ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کے تنازع پر سابق برازیلین فٹبالر ایڈریانو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبالر ایڈریانو اپنے دوستوں کے ساتھ سوئٹزرلینڈ – برازیل کا میچ دیکھنے کیلئے اپنی گاڑی ریو ڈی جنیرو کے ایک محلے میں لے گئے جس کے بعد …
Read More »پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز : پاکستان اورانگلینڈ ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں
انگلینڈ اورپاکستان کی ٹیمیں دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے خصوصی طیارے کےذریعے ملتان پہنچ گئے۔دونوں ٹیمیں چارٹر فلائٹ پی کے 6681 کے ذریعے اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان پہنچیں۔ملتان میں دھند کے باعث فلائیٹ تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی، خصوصی طیارے نے ٹیموں کو لے کر 11بجے روانہ …
Read More »صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی
صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیئے گئے حکم …
Read More »امن خراب کرنےوالوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، مادر وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا اور امن کو خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی، پائیدار امن اور استحکام …
Read More »ایران میں فسادات کے دوران اہلکار کی ہلاکت کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت
ایران کی عدالت نے ملک میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران 1 اہلکار کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت سنادی عدالت نے 11 دیگر افراد کو بھی طویل قید کی سزائیں سنائی ہیں۔عدلیہ کے ترجمان مسعود ستیاشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تمام …
Read More »اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیرِاعظم اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے اور …
Read More »انڈونیشیا میں بادشاہ کی توہین،غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر سخت سزا تجویز
انڈونیشیا کے بادشاہ کی توہین کی سزا رکھی گئی ہے اسی طرح غیر شادی شدہ جوڑوں کے ایک ساتھ رہنے اور غیر ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر ایک سال کی قید کی سزا کا قانون کا متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔انڈونیشیا میں اُس قانون کے نفاذ پر غور کیا …
Read More »ارکان اسمبلی اپنےحلقوں میں انتخابی تیاریاں شروع کردیں،موجودہ حکومت کو مزید وقت دیناظلم ہوگا،عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا، حکومت معیشت اور ملک سنبھالنے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چئیرمن عمران خان کے زیر صدارت شیخوپورہ، قصور اور …
Read More »سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ عارضی طور پر بند، پروازیں لاہور منتقل
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے 16 روز کیلئے بند ہو گیا جس کے باعث سیالکوٹ سے آپریٹ ہونے والی پروازیں لاہور ائیرپورٹ منتقل کر دی گئیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ کو مرمت کے باعث 20 دسمبر تک بند کیا گیا ہے، صارفین معلومات کیلئے کال سینٹر …
Read More »آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، روح پرور منظر سعودی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 6 منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔سعودی عرب کے ماہر فلکیات ابو زاہرہ کے مطابق چاند غروب آفتاب کے ساتھ نمودار ہوگا اور رات آٹھ بجکر چھ منٹ پر بیت اللہ شریف کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved