Lastest News

آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ نےونڈسرکیسل میں کئی باربھوت دیکھے، برطانوی میڈیاکادعویٰ

آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو ونڈسر کیسل میں اپنی ہم نام ملکہ، ملکہ الزبتھ اول کا بھوت دکھائی دیتا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ اکیلی نہیں تھیں جنہیں ملکہ الزبتھ اول کا بھوت نظر آتا تھا بلکہ ان کی ہمشیرہ شہزادی مارگریٹ کو بھی ونڈسر کیسل میں ملکہ …

Read More »

ایلون مسک نےٹوئٹر ملازمین کی ڈیوٹی میں اضافہ کردیا ،متعدد ملازمت سے فارغ

ٹویٹر کے نئے باس ایلون مسک نے ٹوئٹر کا نظام سنبھالتے ہی ملازمین کی زندگی اجیرن کردی، ایسا ہم نہیں ٹوئٹر ملازمین کہہ رہے ہیں، جو اپنے نئے سربراہ کے سخت فیصلوں سے پریشان دکھائی دے رہےہیں۔ٹوئٹر کی نئے سربراہ نے ٹوئٹر خریدتے ہی بلو ٹک پر فیس عائد کردی …

Read More »

آسٹریلوی قنطاس ایئرویز کے 100 سال پورے ہونے پر یادگار پرواز

ایئر لائن قنطاس ایئر جوکہ آسٹریلیا کی سرکاری ایئر لائن ہے نے چارلی وِل سے کلونکری لانگریچ روٹ پر اپنی پہلی فلائٹ کے 100 سال پورے ہونے پر کامیاب یادگاری پرواز کی۔ قنطاس ایئر ویز لمیٹڈ آسٹریلیا کی فلیگ کیریئر فضائی کمپنی ہے اور بیڑے کے سائز، بین الاقوامی پروازوں …

Read More »

اسلام آباد انتظامیہ نے جلسے کی اجازت کےلیے پی ٹی آئی سے39شرائط پر مبنی حلفیہ بیان مانگ لیا

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی سے جلسے کی اجازت کے لیے بیان حلفی طلب کر لیا۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بیان حلفی میں 39 شرائط درج ہیں، بیان حلفی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دستخط سے ہونا چاہئیں۔اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

دو بچوں کو قتل کرنے والے باپ نے خودکشی کر لی

شیخوپورہ کے علاقے کھاریاں والا میں ایک روزقبل اپنےہی 2 کمسن بچوں کو زہر دے کر مارنے والے باپ نے خود کشی کرلی۔پولیس کے مطابق کھاریاں والا شیخوپورہ میں عباس علی نے منگل کو اپنی 9 سالہ بیٹی بسمہ اور 6 سالہ بچے ابوبکر کو زہر دے کر مار دیا …

Read More »

جوہری طاقتوں کا براہ راست ٹکراؤ تباہ کن ہو سکتا ہے، روس کی وارننگ

دنیا کی پانچ بڑی جوہری طاقتیں براہ راست مسلح تصادم کے دہانے تک پہنچ چکی ہیں جو کہ تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔روس نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی جوہری طاقتوں کے درمیان کسی جوہ تصادم سے گریز کرنا ان کی اولین ترجیح …

Read More »

مسلح جتھے روکنے کے لیےاسلام آباد میں انسداد دہشتگردی اسکواڈ کی تعیناتی کا فیصلہ، وزارت داخلہ سے اجازت طلب

مسلح جتھوں سے آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کے لیے سلام آباد پولیس نے لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد پر مسلح اہلکار تعینات کرنے کی منظوری طلب کر لی۔آئی جی اسلام آباد نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا کہ لانگ مارچ میں مسلح جتھوں سے نمٹنے کیلئے کوئیک …

Read More »

چین پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےتعاون جاری رکھےگا،وزیراعظم کے دورہ چین کامشترکہ اعلامیہ

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھے گا، وزیراعظم کے دورے کے دوران باہمی تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں پاکستان اورچین کے دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، علاقائی سلامتی کیلئے پرامن اور مستحکم افغانستان …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کیا تو بلوچستان کی مچھ جیل بھیجوں گا، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو انہیں بلوچستان کی بدنام زمانہ مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا رانا ثنا اللّٰہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مچھ جیل میں سیاستدان رہتے رہے ہیں، …

Read More »

ارشد شریف کو وقار احمد نے سپانسر کیا، 2ماہ3دن کینیا قیام کیا، کینین حکام

کینیا میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی ارشد شریف بارے کینین حکام نے واضح طور پر بتایا ہے کہ ارشد شریف نے8 اگست 2022ء کو دبئی سے کینیا کے ویزے کیلئے اپلائی کیا، وہ 20 اگست کو کینیا پہنچ گئے تھے، ارشد شریف نے نیروبی میں دو …

Read More »