Lastest News

کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانےکیلئے کمیٹی تشکیل، نجم سیٹھی سربراہ، شاہد آفریدی ممبر

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے نجم سیٹھی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم آفس نے کمیٹی کی تشکیل سے متعلق وزارت بین الصوبائی رابطہ کو خط لکھ دیا، 14 رکنی کمیٹی 120 روز تک پی سی بی کے معاملات دیکھے گی۔کمیٹی نجم …

Read More »

کل22دسمبرسال کا مختصر ترین دن ہوگا

رواں سال 22 دسمبر (جمعرات) کا دن سارے سال کا سب سے مختصر ترین دن ہوگا۔فلکیاتی اداروں کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زمین کے شمالی نصف کرے (Northern Hemisphere) میں سال کی طویل ترین رات ہوگی اور جمعرات کا دن سال کا مختصر ترین دن ہوگا۔واضح رہے …

Read More »

وفاق کاپنجاب میں رینجرز اورایف سی تعینات کرنے کافیصلہ

وزارت داخلہ نے صوبہ پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس حوالے سے ڈی جی رینجرز پنجاب کو ایک مراسلہ روانہ کیا گیا ہے کہ رینجرز کو تاحکم ثانی گورنر ہاؤس کی حفاظت پر تعینات کیا جائے وفاقی قانون نافذ کرنے والے ادارے …

Read More »

ایف آئی اےکاعمران کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کےخلاف کارروائی کےلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط

ایف آئی اے نے سائفر کیس کی تحقیقات میں سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف کارروائی کیلئے خط لکھ دیا۔ ایف آئی اے نے عدم پیشی پراعظم خان کے خلاف کارروائی کیلئے خط اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو لکھا۔ ایف آئی اے نے اعظم خان کو …

Read More »

امریکہ کی غلامی سے نکلنا ہےتوملک میں رول آف لاء لاناہوگا،عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنا ہمارا آئینی حق ہے، تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔زمان پارک میں وکلا گروپ کے وفد سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ ملک میں جب تک رول …

Read More »

سپیکرپنجاب اسمبلی نے گورنر کےخلاف خط لکھ دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی تبدیلی کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا گورنرکے مس کنڈکٹ کے خلاف اسپیکرپنجاب اسمبلی نے صدر مملکت کو خط لکھا جس میں گورنر پنجاب کو تبدیل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ …

Read More »

بھارتی اداکارہ کو دبئی میں نامناسب لباس پہننابھاری پڑگیا،پولیس نےگرفتار کر لیا

متحدہ عرب امارات کی پولیس نے بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو دبئی میں نامناسب لباس پہن کر ویڈیو عکسبند کرانے پر حراست میں لے لیا ۔ عرفی جاوید نے متحدہ عرب امارات کے قوانین کے خلاف ورزی کی اور عوامی مقام میں نازیبا لباس پہن کر ویڈیو شوٹ کی جس …

Read More »

توشہ خانہ کسی کی جاگیر نہیں،عمران خان نے پاکستان کو ملنےوالے تحائف فروخت کرکے ملکی وقار داؤ پرلگایا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریاں ایک بہت بڑی آزمائش تھی، پورے ملک میں تباہی پھیلی، متاثرین کی بحالی کا عمل جاری ہے آخری شخص کی مکمل آباد کاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے خیرپور اور تعلقہ کوٹ ڈیجی کے سیلاب …

Read More »

غلام رسول زاہد قائم مقام آئی جی پنجاب تعینات

آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار کے اپنے عہدے سے چارج چھوڑنے کے بعد غلام رسول زاہد کو قائم مقام انسپکٹر جنرل آئی جی پنجاب کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے آئی جی کے لیے تین افسران کے نام وفاق کو بھجوا چکی ہے۔وفاق کو بھیجے گئے افسران …

Read More »

صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس کل شام کو طلب کر لیا

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا، قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا گیا۔واضح رہے کہ صدر عارف علوی نے 20 دسمبر کو ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے اختتام …

Read More »